پسندیدہ شخصیات  

حضرت استاذ العلماء علامہ مولانا حافظ محمد عالم

حضرت  استاذ العلماء علامہ مولانا حافظ محمد عالم  سیالکوٹ علیہ الرحمۃ   استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا حافظ محمد عالم بن الحاج مولانا شاہ محمد ۱۳۴۳ھ / ۱۹۲۴ء میں موضع رانجن تحصیل و ضلع جموں (مقبوضہ کشمیر) کے مقام پر پیدا ہوئے۔ علومِ اسلامیہ کا حصول: آپ نے قرآن پاک اپنے پھوپھا حافظ احمد دین  محلّہ بجلی گھر سیالکوٹ سے حفظ کی۔ ۱۹۳۸ء میں حضرت مولانا محمد نبی بخش حلوائی کے درس (لاہور) میں داخل ہوئے۔ ابتدائی کتب حضرت استاذ العلماء مو...

حضرت استاذ العلماء مولانا محمد سلیمان صاحب لسبیلہ

حضرت استاذ العلماء مولانا محمد سلیمان صاحب لسبیلہ (بلوچستان) علیہ الرحمۃ  حضرت مولانا محمد سلیمان ابن محمد صدیق صاحب (مرحوم) ۱۳۲۸ھ/ ۱۹۱۰ء کو بلوچستان کے مشہور مقام لسبیلہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق رونجہ قوم سے ہے۔ آباؤ اجداد : حضرت مولانا محمد سلیمان کے جدِّ امجد حافظِ قرآن تھے اور آپ کے چچا قاضی عبدالرحمٰن صاحب عالمِ دین اور لسبیلہ (بلوچستان) کے قاضی تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے چار جماعتیں (اُردو) پڑھنے کے بعد علومِ اسلامیہ کی کتب متداولہ اپن...