سیّدنا میثم رضی اللہ عنہ
صحابی ہیں، لیکن ان کا نسب نہیں معلوم ہوسکا۔ ابن ابی عاصم نے وحدان میں لکھا ہے: کہ یحییٰ بن محمود نے اجازۃً باسنادہ تا ابو بکر بن احمد بن عمرو سے۔ انہوں نے محمد بن ابراہیم ابو یحییٰ سے۔ انہوں نے زکریا بن عدی بن عبید اللہ بن عمرو سے انہوں نے یزید بن ابی انیسہ سے انہوں نے عمرو بن مرہ سے۔ انہوں نے عبد اللہ بن حارث سے انہوں نے یثم سے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں۔ روایت کی۔ انہیں بتایا گیا کہ فرشتہ اپنا عَلَم لیے صبح کو اس وقت بیدار ہوج...