شاگرد و تلامذہ  

حضرت مولانا معین الدین خاں اعظمی رحمۃ اللہ علیہ

راقم سطور کے استاذ حضرت مولانا نظام الدین بلیاوی الہ آبادی سے معقول ومنقول کی کتابیں پڑھیں، علوم عقلیہ میں حضرت استاذی کی طرح شغف وانہماک ہے، برسہا برس مدرسہ مظہر اسلام بریلی میں پوری نیک نامی سے درس دیا، دار العلوم شاہ عالم احمد آباد میں صدر م درس رہے جامعہ حبیبیہ الہ آباد میں اُمہات کتب کا درس لیا، اب کئی برس سے جامعہ عربیہ سلطان پور میں صدر مدرس اور شیخ المعقولات ہیں۔...

ماہر علم فقہ مولانا محمد مطیع الرحمٰن رضوی پور نوی

مدیر عام الادارۃ الحنفیہ کشن گنج بھار ولادت فقیہہ ملت مولانا مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی بن محمد ایوب محمد فدوی ۱۴؍اکتوبر ۱۹۵۱ء کو بچھلا گاؤں کشن گنج ضلع پورنیہ بہار میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا مفتی مطیع الرحمٰن رضوی نے قرآن کریم کی تعلیم اپنے والد گرامی سے حاصل کی اور ابتدائی تعلیم کے لیے گاؤں پچھلا کے ایک مقامی مدرسہ میں داخلہ لیا۔ جہاں فارسی کی پہلی، آمدنامہ پڑھ کر ۱۹۶۰ء میں اسکول چلے گئے اور جو نیر ہائ...

فیض ملت علامہ مفتی فیض احمد اویسی

فیضِ ملّت حضرت علامہ مفتی فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت علامہ مولانا فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ۔ کنیت: ابوالصالح۔ لقب: فیضِ ملت،محدث بہاولپوری،مصنّفِ اعظم،صاحبِ تصانیفِ کثیرہ۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا فیض احمد اویسی بن مولانا نوراحمد بن مولانا محمدحامد بن محمد کمال علیہم الرحمۃ والرحمٰن۔آپ کا تعلّق قوم ’’لاڑ‘‘ سے ہے۔ آپ کا سلسلۂ نسب حضورﷺ کےچچا محترم سیّدنا عباس رضی...

خلیفۂ مفتی اعظم حضرت علامہ مولانا مفتی ریاض احمدرضوی سیوانی

خلیفۂ مفتی اعظم حضرت علامہ مولانا مفتی ریاض احمدرضوی سیوانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مَوْتُ الْعَالِمِ مَوْتُ الْعَالَمِ عالم اھل سنت مریدوخلیفۂ مفتی اعظم مولانا مفتی ریاض احمدرضوی سیوانی سابق  مفتی جامعہ رضویہ منظراسلام بریلی شریف کا بروز بدھ ۱۸ ذی الحجۃ ۱۴۳۷ ہجری بمطابق ۲۱ ستمبر ۲۰۱۶ء  کوان کے آبائی وطن خدائی گاؤں ضلع سیوان، بہارمیں انتقال ہوگیا. وہیں ان کی تدفین ہوگی.مفتی صاحب مدرسہ محی العلوم سیوان کے پرنسپل کے عہدہ پرتھے.ایسی ا...

محمد جلال الدین قادری رضوی

محقق دوراں حضرت مولانا محمد جلال الدین قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:محمد جلال الدین ۔کنیت:ابوسعید۔لقب:محقق دوراں،مفسرقرآن۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا محمد جلال الدین قادری بن  حضرت مولانا خواج دین بن خدابخش بن شرف دین۔(رحمۃ اللہ علیہم)  آپ  کے والدِ گرامی باعمل عالمِ دین تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت یکم جمادی الثانی/1357ھ/29جولائی/ 1938ء ،بروزجمعۃ المبارک اپنے آبائی گاؤں موضع "چوہدو"تحصیل کھار...