شاگرد و تلامذہ  

مفتی منظور احمد فیضی

بیہقیِ وقت مفتی منظور احمد فیضی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:مفتی محمدمنظوراحمد فیضی۔القاب:بیہقیِ وقت،مناظرِاعظم،شیخ القرآن،شیخ الحدیث وغیرہ۔سلسلۂِ نسب اسطرح ہے:بیہقیِ وقت علامہ مفتی منظور احمدفیضی بن علامہ محمد ظریف فیضی بن علامہ الٰہی بخش قادری بن حاجی پیر بخش رحمھم اللہ تعالیٰ ۔آپ ایک علمی خاندان کےچشم وچراغ تھے۔مولانامحمدظریف فیضی علیہ الرحمہ اپنےوقت کےجیدعالم اورقبلہ شاہجمالی کریم کےمنظورِ نظرخلیفہ تھے۔جدامجدعلامہ الہی بخش قاد...

حضرت فاضلِ جلیل مولانا غلام جیلانی

حضرت فاضلِ جلیل مولانا غلام جیلانی، مانسہرہ (ہزارہ) علیہ الرحمۃ حضرت علامہ مولانا غلام جیلانی بن مولانا غلام ربانی بن مولانا رحمت اللہ بن مولانا حافظ جیون بن مولانا امیر اللہ ۱۳۳۲ھ/ ۱۹۱۴ء میں کھواڑی (مانسہرہ) ضلع ہزارہ کے مقام پر اعوان خاندان کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلۂ نسب حضرت محمد  بن حنفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے واسطےسے سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم تک پہنچتا ہے۔ آپ کے آباؤاجداد اپنے وقت کے جید علماء اور روحا...

صدر المفتین مفتی قاضی عبدالرحیم رضوی بستوی

مفتی مرکزی دارلافتاء ۸۲۔ سود اگران بریلی شریف ولادت فقیہہ اہلسنت مولانا مفتی قاضی عبدالرحیم رضوی بن قاضی زکی الرحمٰن بن احمد اللہ عرف بیر علی بن محمد بخش موضع جسجوا قاضی (جگجوا) تحصیل ڈمر یا گنج برگنہ رسولپور ضلع بستی میں یکم جولائی ۱۹۳۶ء کو پیدا ہوئے۔ والدین کی شفقتوں کے ساتھ پرورش ہوئی۔ قاضی صاحب کے خاندانی شجرہ سے معلوم ہوتا ہے آپ حضرت خلیفۂ اول امیر المومنین سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نسل سے ہیں۔ ...

عمدۃ المحققین مولانا بدر الدین احمد رضوی گور کپھوری

شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ بڑھیا کھنڈ سری بازار بستی ولادت حضرت علامہ مولانا بدر الدین احمد رضوی بن عاشق علی بن احمد حسن بن غلام نبی بن محمدنا در صدیقی ۱۲۴۸ھ ۱۹۲۹ء موضع حمید پور ضلع گور کھپور میں پیدا ہوئے جو روات سے تقریباً دو میل کے فاصلہ پر ہے۔ خاندانی حالات شیخ محمد نادر مرحوم کے آباواجداد وقصبہ یوسف پور محمد آباد ضلع غازی پور (یو۔پی) کے باشندے شاہ کوٹ تحصیل بانس گاؤں ضلع گور کھپور کےنواب سید شاہ عنایت علی ...

ماہر علم فقہ مولانا محمد مطیع الرحمٰن رضوی پور نوی

مدیر عام الادارۃ الحنفیہ کشن گنج بھار ولادت فقیہہ ملت مولانا مفتی محمد مطیع الرحمٰن رضوی بن محمد ایوب محمد فدوی ۱۴؍اکتوبر ۱۹۵۱ء کو بچھلا گاؤں کشن گنج ضلع پورنیہ بہار میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت مولانا مفتی مطیع الرحمٰن رضوی نے قرآن کریم کی تعلیم اپنے والد گرامی سے حاصل کی اور ابتدائی تعلیم کے لیے گاؤں پچھلا کے ایک مقامی مدرسہ میں داخلہ لیا۔ جہاں فارسی کی پہلی، آمدنامہ پڑھ کر ۱۹۶۰ء میں اسکول چلے گئے اور جو نیر ہائ...

حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ علی گڑھی

حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ علی گڑھی علیہ الرحمۃ پلکھنہ ضلع علی گڈھ کےساکن، مولوی محمد اسد اللہ کے بیٹے، محمد لطف اللہ نام، ۱۲۴۴؁ھ میں ولادت ہوئی، والد نے ‘‘چراغم’’ مادۂ تاریخ کہا، حضرت شاہ جمال علی گڈھی سےنسلی مولانا عنایت وابستہ ہے، ابتدائی درسیات مقامی معلموں سےپڑھیں، کان پور مدرسۂ فیض عام میں مولانا عنایت احمد سےتکمیل علوم کی ۱۲۷۸؁ھ میں اُستاذ نےاُن کو مدرسہ کا مدرس دوم مقرر کیا، خود حجکی نیت سےجاتے ہوئے جدہ کے قریب...

عمدۃ المقررین مولانا عبدالخالق رضوی

مدرس دار العلوم منظر اسلام بریلی شریف تارا باڑی بائسی ضلع پورنیہ بہار جو دوندیوں کے درمیان واقع ہے۔ اس ندی کا نام جہاندی کنکھی ہے۔ یہ جگہ ایسی زر خیز زمین ہے۔ جہاں بڑے بڑے علماء وقت پیدا ہوئے یہ مقام لالہ زار، سبزہ زار، شاداب اور خوش گوار رہا ہے۔ ان دونوں ندیوں کے سنگمی منظر زمانے والوں کے لیے ایک فرحت گاہ اور رحمت و کرم کا حسین منظر ہے۔ یہ موضع حضرت علامہ مولانا عبدالخالق رضوی کی ننہال ہے۔ ولادت اسی سرزمین تارا با...