حضرت استاذالعلماء والعارفین علامہ غلام آسی پیا
حضرت استاذالعلماء والعارفین علامہ غلام آسی پیا علیہ الرحمۃ...
حضرت استاذالعلماء والعارفین علامہ غلام آسی پیا علیہ الرحمۃ...
حسّان الہند الحاج قاری محمد امانت رسول رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت بلبل باغ رضا حضرت الحاج قاری محمد امانت رسول نوری رضوی بنشمس الفیوض الحاج محمد ہدایت رسول بن الحاج نور فیض رسول انصاری ۱۹؍محرم الحرام ۱۳۷۷ھ کو اپنے آبائی مکان محلہ بھورے خان پیلی بھییت میں پیدا ہوئے۔ نبیرۂ محدث سورتی الحاج فضل احمد شاہ مانا میاں رضوی علیہ الرحمۃ نے امانت رسول نام رکھا، اور مرشدِ اعظم حضور مفتی اعظم قدس سرہٗ نے فرمایا: محمد امانت رسول رکھتا ہوں۔ محمد فرد ...
حضرت علامہ مولانا محمد احمد کانپوری ...
حضرت شیخ الاسلام شیخ القرآن علامہ غلام علی اشرفی اوکاڑوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی غلام علی بن سلطان محمدتھا۔ تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ القرآن رحمۃ اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت 1229ھ/1920ء میں موضع ببانیاں، نزد دلالہ موسیٰ ضلع گجرات میں علم دوست، دینی شعور رکھنے والے گوجر گھرانے میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم جوڑا کر نانہ کے اسکول میں حاصل کی۔ دینی تعلیم کے لیے قریبی گاؤں عمر چک کے یگ...
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد طیب رضوی ...
مفتی محمد احمد جہانگیر خاں رضوی فتح پور تال نرجا ضلع اعظم گڑھ یو۔ پی میں ایک قدیم آبادی ہے۔ کہتے ہیں کہ اکبر بادشاہ کے دورِ حکومت میں فتح محمد خاں نے اپنے بھائی عبد الحمید خاں کے ساتھ مل کر ان اطراف کے راجوں شکست فاش دی۔ پھر فتح محمد خاں نے فتح پور آباد کیا۔ اور عبدالحمید خاں نے حمید پور آباد کیا دونوں گاؤں میں دو میل کا فاصلہ ہے۔ تال نرجا ایک قدرتی تالاب ہے جس کےشمالی ساحل پر فتح پور آباد ہے اور مغربی ساحل پر حمید پور آباد ہےاور جنوبی ساحل پ...
حضرت علامہ مولانا سید محمد عبد الحق اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت علامہ مولانا عبد الحلیم رضوی اشرفی ضیائی فتاوی حلیمیہ و صاحب فتاوی- ایک تعارف خلیفہ مفتی اعظم ہندو قطب مدینہ- حضرت علامہ مولانامفتی محمدعبدالحلیم صدیقی اشرفی رضوی صاحب قبلہ (بانی جامعہ ضیائیہ فیض الرضا،ددری،بہار) کا شمارموجودہ اکابرین اہل سنت میں ہوتاہے۔ آپ کاتعلق بہارکےضلع سیتا مڑھی کےگاؤں- ددری سے ہے، آپ نےابتدائی تعلیم اپنےآبائی گاؤں وضلع میں حاصل کی، پھرحضرت علامہ مفتی احسان علی رضوی محدث مظفرپوری علیہ الرحمہ کی خدمت میں پہنچ ک...
رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی ارشد القادری تھا۔ آپ کے والد ماجد بحر الاسرار حضرت شاہ عبدالعلیم آسیرحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور سلسلۂ رشیدیہ کے سالک تھے، اسی وجہ سے آپ کا نام غلام رشید تجویز فرمایا ۔ اور بعد میں ارشد القادری سے مشہور ہوئے۔ (رحمۃ اللہ علیہ) تاریخ ومقامِ ولادت: اردو کےمشہور انشاء پر دراز رئیس التحریر حضرت علامہ ارشد القادری رضوی موضع سید پور، ضلع بلیا میں1924ء کو پید...