خلفاء کرام  

شیخ الاسلام محدث اعظم حجازعلامہ ڈاکٹر سید محمدبن علوی مالکی

شیخ الاسلام محدثِ اعظم حجازعلامہ ڈاکٹر سیّد محمدبن علوی مالکی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: پیدائشی نام: سیّد محمد حسن۔بعد ازاں فقط’’محمد‘‘ کےنام سے جانےگئے۔ مکمّل نام: شیخ سیّد محمد بن علوی مالکی ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: محمد حسن بن علوی بن عباس بن عبدالعزیز بن عباس بن عبدالعزیز بن محمد بن قاسم بن علی بن عربی بن ابراہیم بن عمر بن عبدالرحیم بن عبدالعزیز بن ہارون بن علوشی بن مندیل بن علی بن عبدالرحمٰن بن عیسیٰ بن احمد ب...

مفتی فضل الرحمن مدنی، جانشین قطب مدینہ

جانشینِ قطبِ مدینہ فضیلۃ الشیخ مفتی فضل الرحمن مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: اسمِ گرامی:محمد فضل الرحمن ۔لقب: قادری،مدنی۔والد کا اسمِ گرامی: شیخ العربِ والعجم خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا ضیاء الدین قادری مدنی علیہ الرحمہ۔آپ کا نام"شاہ فضل الرحمن"محدث گنج مرادآبادی علیہ الرحمہ کی نسبت سے رکھا گیا۔آپکا سلسلۂ نسب حضرت سیدنا عبدالرحمٰن بن حضرت سیدنا ابوبکر صدیق﷜ رضی اللہ عنہماسے ملتا ہے۔ گھرانے کے جدِِ اعلیٰ شیخ قطب الدین قادری﷫تھے۔ آپ کے اج...

شیخ سید عباس بن علوی مالکی

شیخ سید عباس بن علوی مالکی رحمۃ اللہ علیہ محدث حجاز کے چھوٹے بھائی شاگرد و معاون خاص، خوش الحان۔ اپنے والد گرامی نیز مکہ مکرمہ کے دیگر اکابر علماء کرام سے اخذ ِ علوم کیا۔ علاوہ ازیں مفتی اعظم ہند مولانا مصطفٰی رضا خان بریلوی و مولانا ضیاء الدین مہاجر مدنی رحمۃ اللہ علیہ سے سلسلہ قادریہ وغیرہ شرعی علوم میں اجازت و خلافت پائی۔ حجاز مقدس  میں نعت خوانی و نعتیہ محافل کی علامت ، خوب صورت آواز کے باعث محدث حجاز نے آپ کو "بلبل حِجاز" کا خطاب دیا۔ ...