خلفاء کرام  

حضرت مولانا محبوب علی خان لکھنوی

حضرت مولانا محبوب علی خان لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت مولانا محبوب علی خان۔لقب:غازیِ ملت،مناظراہلسنت،مفتیِ اعظم پٹیالہ،مصنف کتبِ کثیرہ،لکھنؤکی نسبت سے"لکھنوی"مشہورہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا محبوب علی خان بن ابوالحفاظ نواب علی خان بن محمد حیات خان بن محمد سعادت خان بن محمد خاں۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کےوالدِگرامی،حضرت مولانا ہدایت رسول رامپوری (خلیفہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ )کے مرید تھے۔آپ مفتی اعظم بمبئی  خلیفۂ اعل...

پیر طریقت حضرت علامہ مولانا مفتی رفاقت حسین کانپوری

پیر طریقت حضرت علامہ مولانا مفتی رفاقت حسین کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی مولانا رفاقت حسین کانپوری تھا۔اور آپ کا نسبی تعلق مشہور بزرگ حضرت سید شاہ جلال الدین جڑھوی رحمۃ اللہ علیہ سے ہے۔آپ کا سلسلہ ٔ نسب یوں ہے:  حضرت قبلہ رفاقت حسین بن مولوی شاہ عبد الرزاق بن شاہ حسین بخش بن خدا بخش بن میر شاہ تراب علی بن حضرت شاہ جلال الدین علیہم الرحمۃ ۔ تاریخِ ولادت:مفتی رفاقت حسین رحمۃ اللہ علیہ 1317 ھ میں بھوانی، ضلع مظفر پور...

نائب غوث اعظم مجاہد ملت حضرت علامہ محمد حبیب الرحمن عباسی قادری اڑیسوی

نائب غوث اعظم مجاہد ملت حضرت علامہ محمد حبیب الرحمن عباسی قادری اڑیسوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قصبہ دھام نگر،ضلع بالیسر،صوبہ اڑلیہ وطن،اور نامی گرامی رئیس، نسبی علاقہ حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ،عم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ سے ہے، والد ماجد نے انگریزی نعلیم کے لیے اسکول بھیجا،مگر چند دنوں بعد آپ نے انگریزی تعلیم حاصل کرنے سے انکار کردیا،حضرت مولانا شاہ ظہور حسام مانک پوری الہ آباد سے بلا کر آپ کی عربی تعلیم حاصل کرنے سے انکار کردیا،حضرت مولانا شا...

حشمت علی خان لکھنوی

شیرِ بیشۂ اہلسنت حضرت مولانا حشمت علی خان لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا حشمت علی خان ۔کنیت:ابوالفتح۔القاب:شیربیشہ اہلسنت،غیظ المنافقین، مناظرِ اعظم ہند، سلطان المناظرین، معراج الواعظین ۔لکھنؤ کی نسبت سے "لکھنوی" کہلاتے تھے۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا حشمت علی خان بن ابوالحفاظ نواب علی خان بن محمد حیات خان بن محمد سعادت خان بن محمد خاں۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کےوالدِگرامی،حضرت مولانا ہدایت رسول رامپوری (خلیفہ اعلی حضرت...

ضیاء الدین پیلی بھیتی

ابوالمساکین مولانا ضیاء الدین پیلی بھیتی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا ضیاءالدین ۔کنیت:ابوالمساکین۔والد کااسمِ گرامی: مولاناحسین علی  علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: 1290ھ کو تلہر ضلع شاہ جہاں پور میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم والدِ ماجد سے حصل کی۔بعد میں حضرت محدث سورتی علیہ الرحمہ کی خدمت میں حاضر ہوکر اور دورۂ حدیث کی تکمیل پر دستارِ فضیلت حاصل کی۔ بیعت وخلافت: آپ امام اہلِ سنت اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان عل...