عنایات کی بارش
عنایات کی بارش ایک مرتبہ حضرت سنوسی الہند مجاہد ملت محمد حبیب الرحمٰن عباسی قادری قدس سرہٗ نے احقر کو ایک ذکر تلقین فرمایا اور تاکید فرمائی کہ جب سانس بھرجائے تو اتنی آہستہ سانس چھوڑا جائے کہ اگر سامنے روئی رکھی ہو تو وہ بھی نہ ہلنے پائے۔فقیر قادری نے سبب دریافت کیا۔ فرمایا اگر سانس زور سے چھوڑا جائے تو ذاکر مجذوب ہوجاتا ہے۔ ایک وقت ایساآ...