معمولات کی حفاظت
معمولات کی حفاظت ایک مرتبہ حضرت سیدی قطب مدینہ قدس سرہ العزیز کو سخت نمونیہ ہوا، سینہ سے آواز نکلتی دور سے سنائی دیتی تھی۔ سیدی فضل الرحمٰن صاحب ڈاکٹر کو لے کر حاضر ہوئے ، معائنہ کرنے کے بعد جب ڈاکٹر صاحب نے نسخہ لکھنا شروع کیا تو آپ نے فرمایا کوئی ایسی دوائی نہ لکھ دینا جس سے میرے معمولات میں فرق آئے ۔ ڈاکٹر نے کہا حاضر سیدی مگر آپ کو بستر پر لیٹ جانا چاہئے۔ آپ کو آرام کی سخت ضرورت، مگ...