اعلیٰ حضرت کے خلیفہ چل دئیے سوئے عدم
اعلیٰ حضرت کے خلیفہ چل دیے سوئے عدماَب ہے ان کا آستانہ جنّت الفردوس میں زہد و تقویٰ حُبِّ خالق اور ولائے پنجتنلے کے پہنچے یہ خزینہ جنّت الفردوس میں خَیر مقدم کر رہے ہیں حور و غلمان و مَلکوالہانہ والہانہ جنّت الفردوس میں ہے زباں پر یَا رَسُوْلَ اللہِ اُنْظُرْ حَالَنَا!کیا سماں ہے عارفانہ جنّت الفردوس میں ہے اگر صابر براری فکر تاریخ وفات’’لکھ ضیاءُ الدین یگانہ جنّت الفردوس میں‘‘(۱۹۸۱ء) ...