شہدائے کربلا  

عبداللہ ابن عمیر

حضرت عبداللہ ابن عمیر بن عباس حضرت عبداللہ ابن عمیر بن عباس بن قیس بن علیم بن کلبی العلیمی ﷜۔ ان کی کنیت ابووہاب ہے۔ کوفہ کے محلّہ بنی ہمدان سے اپنی اہلیہ ام وہب کے ساتھ آئے تھے۔ (۸ محرم کی شب کربلا پہنچے)۔       ۶۱ ہجری (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عبیداللہ بن یزید (ثانی)

حضرت عبیداللہ بن یزید ابن ثبیط حضرت عبیداللہ بن یزید ابن ثبیط﷜ ۔ (دونوں بھائی بصرہ کے رہنے والے تھے مکہ آئے ایک وفد میں شامل ہوکر امام کی خدمت میں آکر یزید سے بیزاری ونفرت کا اظہار کیا مکے ہی سے ساتھ تھے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عمران ابن کعب

حضرت عمران ابن کعب بن حارث الاشجعی حضرت عمران ابن کعب بن حارث الاشجعی۔ مکہ سے ساتھ آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

عامر بن سلیم عبدی

حضرت عامر بن سلیم عبدی حضرت عامر بن سلیم عبدی/ مسلم عبدی﷜۔ تحقیق نہ ہوسکی کب تشریف لائے؟۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

جنادہ بن کعب انصاری

حضرت جنادہ بن کعب انصاری بن حارث انصاری حضرت جنادہ بن کعب انصاری بن حارث انصاری﷜۔ مکہ معظمہ میں قافلہ حسینی میں شامل ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

کردوس

حضرت کردوس حضرت کردوس﷜۔ شب عاشورہ کربلا پہنچے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

مقسط

حضرت مقسط حضرت مقسط﷜۔شب عاشورہ کربلا پہنچے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...