شہدائے کربلا  

عقبہ بن الصلت الجہنی

حضرت عقبہ بن الصلت الجہنی حضرت عقبہ بن الصلت الجہنی﷜۔(حضرت بشیر الخشعی کے فرزند اور حضرت زبیر بن بشیر کے بھائی ہیں)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ...

محمد بن امام مسلم

حضرت محمد بن امام مسلم  رضی اللہ عنہما آپ حضرت عقیل کے صاحبزادے  ہیں۔عبداللہ بن مسلم کے قتل کے بعد خاندانِ ابی طالب کے افراد نے یزیدی لشکر پر حملہ کردیا۔حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے سب کو بلالیا،اور فرمایا:ان حالاتِ میں صبر سے کام لو۔جلدی مت کرو۔یہ سن کر تمام حضرات واپس لوٹ آئے مگر محمد بن مسلم اسی حملے میں شہید ہوگئے،ابومرہم ازدی اور لقیط بن ایاس اس شہزادۂ خاندانِ نبوت کے قاتل ہیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...