/ Thursday, 25 April,2024

برید ابن خفیر الہمدانی

حضرت برید ابن خفیر الہمدانی حضرت برید ابن خفیر الہمدانی﷜۔ قرآن خوش الحانی سے تلاوت کرتے تھے۔ مکہ سے ہی امام کے ساتھ تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

عمروبن قرظہ

حضرت عمروبن قرظہ بن کعب بن خزرج  حضرت عمروبن قرظہ بن کعب بن خزرج الانصاری﷜۔ کربلا چل کر آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

نافع بن ہلال المرادی

حضرت نافع بن ہلال المرادی حضرت نافع بن ہلال المرادی﷜۔ عذیب الحجانات، منزل قادسیہ کے بعد امام سے ملے اور ساتھ ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سعید بن عبداللہ الحنفی

حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی۔ امام نے نماز کی نگرانی کے لیے مقرر فرمایا۔ امام حسین کے سامنے سینہ اور اشقیاء کی طرف پیٹھ کرکے کھڑے ہوگئے، یزیدیوں نے تیروں کی بوچھاڑ کی جس کے نتیجے میں شہید ہوگئے، لیکن جب تک نماز مکمل نہیں ہوئی کھڑے رہے۔ امام حسین ﷜ نے سلام پھیرا اور انہوں نے کہا! ’’السلام علیک یا ابن رسول اللہ‘‘۔ امام عالی مقام نے جواب میں فرمایا ’’وعلیک السلام انت امامی فی الجنۃ‘‘۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

ام وہب

حضرت ام وہب حضرت ام وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔ یہ واحد خاتون ہیں جو میدان کربلا میں شہید ہوئیں۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

زہیر بن القین البجلی

حضرت زہیر بن القین البجلی حضرت زہیر بن القین البجلی﷜۔ راستہ میں شریک ہوئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

مسلم بن عوسجہ السعدی

حضرت مسلم بن عوسجہ السعدی حضرت مسلم بن عوسجہ السعدی﷜ (صحابی رسول ﷺ)۔ ان کی شہادت پر امام حسین نے فرمایا! ’’یرحمک اللہ یا مسلم‘‘ پھر کہا یارسول اللہ یہ آپ کے بھی اصحاب میں تھے اور میرے اصحاب میں ہوکر میرے ناصر رہے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

مصعب بن یزید

حضرت مصعب بن یزید (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

علی بن حر

حضرت علی بن حر (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

وہب بن عبداللہ الکلبی

حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی حضرت وہب بن عبداللہ الکلبی﷜۔ اپنی والدہ اور اپنی سترہ دن کی دلہن کے ہمراہ آئے۔ ان کی والدہ نے بھی لڑائی میں حصہ لیا۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید