عورت کا اپنے نام سے اپنے شوہر کا نام شامل کرنے کا حکم
الاسلام علیکم! میں جاننا چاہتی ہوں کہ بیوی اپنے نام سے شوہر کا نام شامل کرسکتا ہے؟الجواب بعون الملك الوهاب ہاں بیوی اپنے نام سے اپنے شوہر کا نام ملا سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں اوراس کی مثالیں قرآن وحدیث میں ملتی ہیں۔چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ضَرَبَ اللہُ مَثَلًا لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوا امْرَاَتَ نُوۡحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوۡطٍ ؕ کَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیۡنِ مِنْ عِبَادِنَا صٰلِحَیۡنِ ۔ ترجمہ کنز الایمان :اللّٰہ کافروں کی مثال د...