اَوَّلیاتِ حضرت عمر فاروقِ اعظم
اَوَّلیاتِخلیفۂ دوم امیر المومنین حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ عسکر ی کہتے ہیں کہ حضر ت عمر ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ پہلے شخص ہیں جن کو ا میر المو منین سے مو سوم کیا گیا۔(آپ کی اوّلیا ت میں خا ص طو ر پر قا بلِ ذکر با تیں یہ ہیں):۱ ۔ آپ ہی وہ پہلے شخص ہیں جنھوں نے تا ریخ و سالِ ہجری جا ری کیا۔۲۔ بیت الما ل قا ئم کیا۔۳۔ ما ہِ رمضا ں میں تراویح کی نما ز با جما عت جا ری فرمائی۔۴۔ ...