حافظ غلام محمود چشتی نظامی
حافظ غلام محمود چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حافظ غلام محمود چشتی نظامی۔لقب: حافظ جی۔والد کااسم گرامی: گوہردین علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت با سعادت1314ھ،مطابق 1923ءکوضلع اٹک پنجاب میں ہوئی۔ عطائے محمود: آپ کے والد گرامی کےبڑے صاحبزادے کی ولادت کےتیرہ سال بعدتک کوئی اولاد نہیں ہوئی۔بالآخر آپ کےوالد صاحب اپنے مرشد حضرت خواجہ محمود تونسوی (سجادہ نشین حضرت پیر پٹھان علیہ الرحمہ)کی خد...