حضرت امانت علی شاہ امروہوی
حضرت امانت علی شاہ امروہوی رحمۃ اللہ علیہ...
حضرت امانت علی شاہ امروہوی رحمۃ اللہ علیہ...
حضرت مولانا سید مختار احمد کاظمی امروہوی رحمہ اللہ علیہ...
حضرت شاہ محمد غوث قادری لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید محمد غوث۔ لقب: شیخ المحدثین،شارحِ بخاری، غوث الوقت۔مکمل نام: حضرت سید محمد غوث گیلانی قادری ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ المحدثین حضرت شاہ محمد غوث گیلانی قادری بن ابوالبرکات سید حسن بادشاہ قادری پشاوری بن سید عبداللہ شاہ اصحابی (مکلی) بن سید محمود بن سید عبدالقادر بن سید عبدالباسط بن سید حسین بن سید احمد بن سید شرف الدین قاسم بن سید شرف الدین یحیی بن سید بار الدین...
حضرت مولانا محمد اعظم خان رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا محمد اعظم خان ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا محمد اعظم خان بن جناب سعادت یارخان بن جناب محمد سعید اللہ خان بن عبدالرحمن بن یوسف خان قندھاری بن دولت خان بن داؤد خان۔(علیہم الرحمہ) سیرت وخصائص: آپ سلطان محمد شاہ کے وزیرِ خزانہ جناب سعادت یارخان کے فرزندِ اکبر نیک اختر تھے۔آپ بھی دربارِ شاہی سے وابستہ ،اور مناصبِ علیاء پرفائزتھے۔لیکن آپ کامیلانِ طبعی دربارِ شاہی سے زیادہ درب...
اپنے زمانے کے جیّد علماء و صلحأ سے تھے۔ حضرت شیخ سیّد جمال الدین ابو الحسن موسیٰ پاک شہید المتوفیٰ ۱۰۰۱ھ کے نامور مرید و خلیفہ تھے۔ اِن کی وفات کے بعد حضرت شیخ عبدالوہاب متقی سے اخذِ فیض کیا۔ علومِ ظاہری و باطنی میں کامل و اکمل تھے۔ تمام عمر تصنیف و تالیف، درس و تدریس اور رفعِ زندقہ و الحاد میں بسر کی۔ جہانگیر کے زمانے میں مقبولِ خاص و عام تھے۔ جہانگیر آپ کی ملاقات کے لیے آپ کے مکان پر حاضر ہوا تھا اور آپ کی مشہور ترین تالیف اخبار الاخیار کے لیے ...
پیر طریقت حضرت علامہ مولانا مفتی رفاقت حسین کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی مولانا رفاقت حسین کانپوری تھا۔اور آپ کا نسبی تعلق مشہور بزرگ حضرت سید شاہ جلال الدین جڑھوی رحمۃ اللہ علیہ سے ہے۔آپ کا سلسلہ ٔ نسب یوں ہے: حضرت قبلہ رفاقت حسین بن مولوی شاہ عبد الرزاق بن شاہ حسین بخش بن خدا بخش بن میر شاہ تراب علی بن حضرت شاہ جلال الدین علیہم الرحمۃ ۔ تاریخِ ولادت:مفتی رفاقت حسین رحمۃ اللہ علیہ 1317 ھ میں بھوانی، ضلع مظفر پور...
استاذالمدرسین حضرت علامہ مولانا مہرمحمد اچھروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا مہر محمد اچھروی۔لقب:امام المحققین،استاذالمدرسین۔والد کا اسمِ گرامی:جناب عبداللہ علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت 1314ھ،مطابق 1896ء،کوموضع"چوکھنڈی"مضافات اٹک پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:ابتداً موضع تھو ہامحرم خاں (اٹک)میں قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا بعد ازاں مولانا حافظ عطاء الرسول کی خدمت میں خوشاب چلے گئے اور قرآن مجید حفظ کرلیا...
حضرت مولانا عبدالباسط رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی حضرت مولانا عبدالباسط بن مولانا رستم علی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہماتھا۔ سیرت وخصائص: آپ ہندوستان کے علماء کرام اور فقہائے عظام میں سے تھے۔ حدیث و تفسیر و فروع و اصول میں اللہ کی نشانیوں میں سے ایک علامت تھے آپ علوم قرآنیہ میں ماہر مانے جاتے تھے، اپنے زمانے میں شہرۂ آفاق عالم دین مانے جاتے تھے آپ کی شہرت سارے ہندوستان میں تھی، تفسیر ذوالفقار خانی اور ر...
شیخ الاسلام سید محمد بن سلیمان جزولی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: محمد۔ کنیت: ابو عبد اللہ۔لقب: شیخ الاسلام، قطبِ زمانہ، صاحبِ دلائل الخیرات۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: سید محمد بن سید عبدالرحمن بن سید ابی بکر بن سید سلیمان بن سید سعید بن یعلی بن یخلف بن موسیٰ بن علی بن یوسف بن عیسیٰ بن عبد اللہ بن جندوز بن عبد الرحمن بن محمد بن احمد بن حسان بن اسمعیل بن جعفر بن عبداللہ کامل بن حسن مثنی بن حسن مجتبیٰ بن علی المرتضیٰ(رضی اللہ عنہم اجمعین)۔...
مناظر اہلسنت شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی عالم زیب قادری صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم صدرالعلماء والمشائخ شیخ الحدیث والتفسیر مفتی فضل سبحان قادری دامت برکاتہم العالیہ کے شاگردِ رشید (مہتم مدرسہ پیر بابا بونیر، کے پی کے) مناظر اہلسنت شیخ الحدیث علامہ عالم زیب قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز اتوار مورخہ 19 ربیع الثانی 1439 ہجری بمطابق 7 جنوری 2018ء کو ضلع بونیر خیبر پختونخواہ میں اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔ ...