علمائے اسلام  

ابو عبد الرحمن احمد امام نسائی

حافظ الحدیث امام نسائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: نام: احمد بن شعیب بن یحیٰ بن سنان بن دینار نسائی خراسانی ہے۔ کنیت : ابو عبدالرحمن ، لقب: حافظ الحدیث ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ 215 ھ میں خراسان کے ایک مشہور شہرنَسا میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے دیار کے شیوخ سے اخذِ علم کے بعد، قتیبہ بن سعید کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دوسال استفادہ کیا، اس کے علاوہ خراسان، عراق، حجاز، جزیرہ، شام اور مصر و...

شیخ ابو سہل صعلوکی

شیخ ابو سہل محمد بن سلیمان صعلوکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کااسمِ گرامی: محمد بن سلیمان بن محمد بن ہارون صعلوکی رحمۃ اللہ علیہم تھا۔کنیت : ابو سہل تھی۔ تاریخِ ومقامِ ولادت: ابو سہل صعلوکی رحمۃ اللہ علیہ 296 ھ میں ایران  کے شہراصفہان میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے علمِ فقہ ابو علی ثقفی سے حاصل کیا، علمِ حدیث ابو بکر محمد بن اسحاق اورابو العباس محمد بن اسحاق وغیرہ سے حاصل کیا اور ان کے علاوہ مختلف...

حضرت ابراہیم بن محمدﷺ

حضرت ابراہیم بن محمدﷺ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت اہیم رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) یہ حضورِ اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی اولاد مبارکہ میں سب سے آخری فرزند ہیں۔ یہ ذوالحجہ  8 ھ میں مدینہ منورہ کے قریب مقام ""عالیہ"" کے اندر حضرت ماریہ...

حضرت عبداﷲ بن محمد ﷺ

حضرت عبداﷲ بن محمد ﷺ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب:اسمِ گرامی: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت عبداللہ  رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین)       ان ہی کا لقب طیب و طاہر ہے۔ اعلانِ نبوت سے قبل مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے اور بچپن ہی میں وفات پا گئے۔ ماخذومراجع: سیرتِ مصط...