علی اصغر سید قادری جیلانی
علی اصغر سید قادری جیلانی علیہ الرحمۃ ف ۱۲۰۰ھ آپ حضرت غوث محی الدین جیلانی رحمہ اللہ کی اولاد سے ہیں۔ علی اصغر بن فتح محمد شاہ جیلانی بن نور محمد شاہ جیلانی بن سید اسماعیل شاہ جیلانی بن شیخ سید شیخ ابو الوفا قادری شیخ سید شہاب الدین بن سید شیخ بدر الدین بن سید شیخ علاؤ الدین بن شیخ سید چراغ الدین بن شیخ سید محمد ثمین الدین بن شیخ سید...