علمائے اسلام  

حضرت ابو البرکات تقی الدین علی دوسی سمنانی

حضرت ابو البرکات تقی الدین علی دوسی سمنانی علیہ الرحمۃ           آپ بھی شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ کے مریدوں میں سے ہیں۔ایک دن حضرت شیخ فرماتے تھے کہ جب تک سالک تجلی کے وقت کسی صورت کے سمجھے وہ ظاہری تجلی ہے۔حق تعالی کو اس صورت میں پاک سمجھنا چاہیے۔چنانچہ موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام نے درخت سے آواز سنی تھی۔انی ان اللہ یعنی میں اللہ ہوں۔جو شخص کہے کہ درخت خدا تھا۔وہ کافر ہوجاتا ہے،اور جو شخص کہے کہ یہ با...

حضرت اخی محمد ؑدہقانی

حضرت اخی محمد ؑدہقانی علیہ الرحمۃ           شیخ نے فرمایا ہے کہ چلہ میں جمعرات کی شب ۲۹رات کو میں نے عالم غیب میں یہ دیکھا ،کہ مسافروں کی ایک جماعت آئی ہے۔ان میں ایک ایسا جوان ہے کہ پروردگار کی اس کی طرف نظر عنایت ہے۔اس کو میرے حوالے کردیا ہے۔جب میں ہوش میں آیا تو میں نے خادم سے کہا کہ میرے باہر آنے سے پہلے کسی مسافر کو باہر جانے کی اجازت نہ دیجؤ۔اتفاقاً اسی وقت مسافروں کی ایک جماعت آئی۔میں نے کہا ...

حضرت شیخ نجم الدین محمد بن الاوکانی علیہ الرحمۃ

حضرت شیخ نجم الدین محمد بن الاوکانی علیہ الرحمۃ         آپ شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ علیہ الرحمۃ کے مرید ہیں۔آپ کی عمر اسی سال تک پہنچی تھی۔۷۷۸ہجری کے مہینوں میں دنیا سے رحلت فرما گئے۔اسفراین کے علاقہ کے ایک قلعہ میں دفن ہوئے۔آپ فرماتے ہیں کہ رسولؑ کا یہ فرمانا:علیکم بالسواد الا عظم ای بالقران۔یعنی بڑی جماعت کی تابعداری کرنے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کی تابعداری کرو۔ (نفحاتُ الاُنس)...

حضرت میرے بھائی علی مصری

حضرت میرے بھائی علی مصری رحمتہ اللہ تعالی           آپ ملک شام و روم میں شیخ تھے۔بہت سے ان کے مرید جمع ہو گئے تھے ۔چونکہ وہ ایک منصف مزاج شخص تھے۔مریدوں کی ایک جماعت سے جو کہ مستعد تھی۔کہا،اگر تم حق کے طالب ہو تو میں بھی اسی کا طالب ہوں۔میں نے کوئی مرشد نہیں پایاکہ جس کے پاس سلوک پورا کرتا۔میں نے اب خواب میں دیکھا ہے اور ظاہر بھی سنتا ہوں کہ  خراسان میں ایک کامل مرشد ہیں۔اٹھو تاکہ ان کے پاس چلیں،...

حضرت شیخ جمال الدین احد جو زفانی

حضرت شیخ جمال الدین احد جو زفانی رحمتہ اللہ تعالٰی آپ شیخ رضی الدین علی لالا کے مریدوں میں سے ہیں۔شیخ رکن الدین علاؤ الدولہ کہتے ہیں"شیخ احمد عجب ذاکر شخص ہوئے ہیں۔ان کا بڑا مرتبہ ہے۔میں نے عالم غیب میں ان  کے سلوک کا مرتبہ شیخ ابو الحسن خرقانی کے مناسب پایا"اور شیخ رضی الدین علی لالا کو سلطان  با یزید قدس اللہ تعالٰی ارواہم کے مناسب پایا۔شیخ رضی الدین علی لالا کہتے ہیں"جو شخص کو ہمارے احمد کی خاموشی کی موافقت کرے تو جو کچھ لوگوں نے حضر...

حضرت شیخ رضی الدین علی لالا غزنوی

حضرت شیخ رضی الدین علی لالا غزنوی علیہ الرحمۃ         وھو علی بن سعید بن عبدالجلیل اللا لا ء الغزنوی۔یعنی وہ علی بن سعید بن عبد الجلیل لالا غزنوی ہیں،اور یہ شیخ سعید کہ شیخ علی لالا کے فرزند ہیں۔حکیم سنائی کے چچا زاد بھائی ہیں۔حج کے قصد سے خراسان میں آئے تھے،اور شیخ ابو یعقوب یوسف ہمدانی رحمتہ اللہ کی خدمت میں پہنچے تھے۔ان دنوں میں کہ شیخ نجم الدین کبرے ہمدان کو حدیث کی طلب کے لیے جاتے تھے،تو وہاں سے ایک فرسنگ ...

حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ)

حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ) حضرت مولانا محمد بوستان قادری نے برطانیہ میں دینی ترویج و اشاعت 1962میں حضرت پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی مد ظلہ کی راہنمائی اور معیت میں شروع کی۔ آپ جمعیت تبلیغ الاسلام بریڈفورڈ اور ورلڈ اسلامک مشن کے بانی اراکین میں سے تھے۔بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں آپ نے حضرت قبلہ پیر سید معروف حسین شاہ صاحب کے ساتھ اہل سنت کی تنظیم سازی اور مساجد کے قیام میں انتھک محنت کی- آپ برمنگھم منتقل...

حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ)

حضرت علامہ مولانا محمد بوستان قادری (برطانیہ) حضرت مولانا محمد بوستان قادری نے برطانیہ میں دینی ترویج و اشاعت 1962میں حضرت پیر سید معروف حسین شاہ عارف قادری نوشاہی مد ظلہ کی راہنمائی اور معیت میں شروع کی۔ آپ جمعیت تبلیغ الاسلام بریڈفورڈ اور ورلڈ اسلامک مشن کے بانی اراکین میں سے تھے۔بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں آپ نے حضرت قبلہ پیر سید معروف حسین شاہ صاحب کے ساتھ اہل سنت کی تنظیم سازی اور مساجد کے قیام میں انتھک محنت کی- آپ برمنگھم منتقل...

حضرت ایوب علیہ السلام

حضرت ایوب علیہ السلام وَاَیُّوْبَ اِذْ نَادٰی رَبَّہٗ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ فَاسْتَجَبْنَا لَہٗ فَکَشَفْنَا مَا بِہ مِنْ ضُرٍّ وَّاٰتَیْنٰہُ اَھْلَہٗ وَمِثْلَھُمْ مَّعَھُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَذِکْرٰی لِلْعٰبِدِیْنَ (پ۱۷ سورۃ انبیاء ۸۳، ۸۴) اور ایوب (علیہ السلام) (کو یاد کرو) جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ ’’مجھے تکلیف پہنچی اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے‘‘ ت...