حضرت ابو منصور محمد انصاری
حضرت ابو منصور محمد انصاری علیہ الرحمۃ آپ شیخ الا سلامکے باپ شری حمزہ عقیلی کے مرید ہیں۔ابوالمظفر ترمذی کی خدمت میں رہے تھے۔شیخ الا سلام کہتے ہیں کہ شیخ احمدکوفانی نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ سب کچھ تو نے کیا ،اور بہت پھرے مگر اپنے باپ میں کیو ں نہ دیکھا۔شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ میں نے ستر سے کچھ اوپر سال تک علم سیکھا اور لکھا ہے۔رنج اٹھایا ہے۔عقاید میں نے سب سے پہلے اپنے باپ سے سیکھے تھے لیکن وہ ایسے ...