علمائے اسلام  

حضرت ابو محمد اسحاق مؤتمن

حضرت ابو محمد اسحاق مؤتمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ صورت و شباہت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے مشابہت تامہ رکھتے تھے، سفیانِ بن عیینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اِن سے حدیث روایت کرتے تھے، اِن کی اولاد سے ساداتِ نبو الوارث رَے میں، اور دیگر جماعتیں بلادِ مصر، نصیبین، حران، رقہ، حلب وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12شرافت]...

حضرت ابو محمد اسماعیل اعرج

حضرت ابو محمد اسماعیل اعرج رضی اللہ تعالیٰ عنہ اِن کی اولاد سے ساداتِ بنو البغیض، بنو البزار، بنو التمام وغیرہم بلادِ مصر، حلہ، سوار، دمشق، عراق عرب، ہندوستان وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12شرافت]...

حضرت سید شریف قادری نوشاہی

حضرت مولانا ابولظفر سید شریف قادری نوشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ راقم سطور کے کر مفر ما مولوی حکیم محمد امر تسری مدظلہٗ نے آپ کے احوال میں ذیل کی معلومات فراہم کیں ہیں موصوف بانی سلسلۂ عالیہ نوشاہیہ حضرت شیخ الاسلام حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادری رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد امجاد سے ہیں،اور موجود الوقت سجادہ نشین ہیں،ان کی پیدائش ۱۹؍شعبان ۱۳۲۵ھ مطابق ۲۸؍ستمبر ۱۹۰۷ھ کو بمقام ساہن پال شریف ضلع گجرات میں ہوئی،درس نظامی کی تکمیل والد ماجد حضرت مولانا سید غل...