علمائے اسلام  

حضرت مرتضیٰ سخی سید

حضرت مرتضیٰ سخی سیدعلیہ الرحمۃ ف۔۱۲۶۰ھ           حضرت سید سخی مرتضٰی  علیہ الرحمہ بڑے پائے کے کامل ولی اور عارف ہوئے ہیں ٹندو محمد خان میں  جو اس وقت سادات بخاری  ہیں ان کے جدا اعلیٰ  و مورث ہیں اور مشہور ولی کامل، مجذوب حضرت سید عبدالفتاح شاہ بخاری آپ کی اولاد میں سے ہیں۔  آپ کے مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔ آپ کے مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔ آپ کے مزار پر یہ شعر کندہ ہے۔ چوں جناب ...

حضرت محمد ہاشم علامہ مخدوم ٹھٹھوی

حضرت محمد ہاشم علامہ  مخدوم  ٹھٹھوی علیہ الرحمۃ و ۱۱۰۴ھ۔ف ۱۱۷۴ھ           عالم ، عارف ، قاری، حاجی صوفی علامہ ، جامع شریعت  و طریقت حضرت مخدومت محمد ہاشم  بن عبدالغفور بن محمد قاسم بن خیر الدین  ٹھٹھوی۔           حضرت مخدوم کے والد محترم  بٹھورا  میں رہتے تھے۔ جہاں ۱۰/ربیع الاول /سن ۱۱۰۴ھ میں حضرت مخدوم  صاحب تولد...

حضرت معصوم شاہ بخاری

حضرت معصوم شاہ بخاری علیہ الرحمۃ           آپ صاحب کشف و کرامت بزرگ ہوئے ہیں۔ آپ ک نام پر انتہائی  شاندار مسجد  تعمیر شدہ ہے۔ جس کے اندار  آپ کا مزار مبارک واقع ہے۔ کھارا در کراچی میں آپ کا مزار بہت معروف ہے۔           مزید حالات  معلوم نہ ہوسکے۔ آپ کےمزار  کے ساتھ حاجی اسماعیل شاہ بخاری کا مزار بھی ہے،  جن کے متعلق بھی معل...

حضرت نظر محمد علامہ نظامانی

حضرت نظر محمد علامہ نظامانیعلیہ الرحمۃ           آپ کا سندھ کی نظامانی  بلوچ سے ہے۔ بڑے عالم ، عارف اور عاشق رسول تھے۔           آپ کے علم کا شہرہ پورے سندھ میں پھیلا ہوا تھا۔  جس کی وجہ سے دور دور سے آپ کی پاس فتاویٰ آیا کرتے تھے آپ کو حضرت سرکار دو عالم فخر موجودات ﷺ سےاس قدر محبت تھی کہ جب حضور کا نام سنتے تو آنکھوں  سے اشک جاری ہوجایا کرتے...

حضرت نظر محمددولہا

حضرت نظر محمددولہا علیہ الرحمۃ           آپ کا تعلق سادات متعلوی سے ہے۔ اہل دل بزرگ اور صوفی مشرف درویش تھے۔ آپ کو  دولہا کہنے کی  وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ آپ کی منگنی ہوئی تھی لیکن شادی نہیں ہوئی اور تجرد کی زندگی میں وفات فرمائی جس کی وجہ سے آپ کو لوگ ‘‘دولہا’’ کہتے ہیں ایک روایت کے مطابق آپ کوفیض ‘‘سبھاگو’’ فقیر شیدی سے ملا تھا اور سبھاگو...

حضرت نوری شاہ غازی

حضرت نوری شاہ غازی علیہ الرحمۃ           آپ کا نام اسم گرامی حضرت سید نور شاہ غازی علیہ الرحمۃ ہے۔ سادات سے متعلق ہیں۔ بڑے پائے کے ولی گزرے ہیں۔ ایک روایت کےمطابق آپ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ آپ کا مزار اچھی قبر کے نام سے مشہور و معروف ہے کراچی کے مرکز بمبئی بازار میں زیارت خاص وعام ہے۔           مزید حالات معلوم نہ ہوسکے۔ (فقیر دربار پر...

حضرت میراں محمد سید حافظ حکیم

حضرت میراں محمد سید حافظ حکیم علیہ الرحمۃ           آپ کا تعلق  متعلوی سادات کرام سے ہے۔ آپ  اپنے دور کے باکمال حکیم، عالم، حافظ قرآن اور ولی تھے آپ کی ولادت ۱۲/صفر/۱۲۴۰ھ میں پرانی ٹکھڑ میں ہوئی تھے۔ (تذکرہ شعرائے ٹکھڑ ص ۲۱)           حضرت خواجہ حافظ علامہ محمد حسن جان مجددی  علیہ الرحمۃ نے حضرت سید میراں محمد شاہ علیہ الرحمۃ کو ان الفاظ ...

حضرت محمد ابراہیم سید

حضرت محمد ابراہیم سید علیہ الرحمۃ حضرت سید محمد ابراہیم علیہ الرحمۃ بڑے صاحب کرامت ولی تھے۔ آپ کےمتعلق یہ مشہور ہے کہ آپ کے مزار پر چھوٹے چھوٹے بچے آکر بیٹھ جایا کرتے تھے۔ اور آپ کے مزار کو گھوڑا بنا کر اس پرسوار ہوتے تھے جس  طرح بچوں کی عادت ہوتی ہے ایک دفعہ میاں جی نور و نامی شخص آکر وہاں سے گذرا اور بچوں سے مخاطب ہو کر کہنے لگا کہ مزار سے اتر جاو اور ایک بچے کو تھپڑ رسید کردیا اچانک قبر سے ایک ہاتھ نمودار ہوا اور زور سے آکر میاں جی ک...

حضرت واء مغفور جھان

حضرت واء مغفور جھان علیہ الرحمۃ ۱۳۹۳ھ           حضرت مولانا علامہ محمد بخش شاہ جیلانی کے فراق میں آپ کے چھوٹے برادر حضرت سید پیر زین العابدین شاہ جیلانی نے چند اشعار کہےہیں وہ درج کیے جاتے ہیں۔ گادی نشین گھائے ویو ڈیئی اسانکھے سو فراق پگدارپر دو پائے ویو ڈیئی اسانکھے سو فراق گادی نشین سو گھوٹ ہو عارف اجھو سو اوٹ ہو ورھ سو وسائے ویو ڈیئی اسانکھے سو فراق وطن واسی ...

حضرت محمد امام مخدوم

حضرت محمد امام مخدوم علیہ الرحمۃ           حضرت مخدوم امام (رحمہ اللہ) کا تعلق حضرت مخدوم نوح ھالائی سے ہے آپ اپنے وقت کے اہل دل اور عاشق رسول اکرم ﷺ تھے۔ حضرت سادات کرام  کی حد سے زیادہ تعظیم و توقیر کیا کرتے تھے۔           آپ کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ (جہاں اس وقت آپ کی مسجد شریف ہے) وہاں پر درس و تدریس کیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ رات میں تہجد کے ل...