حضرت محمد کامل میاں
حضرت محمد کامل میاںعلیہ الرحمۃ ف ۱۲۳۹ھ میاں محمد کامل بن محمد جام بن سلیمان ، مخدوم میاں محمدصدیق گھڈواری شریف والے کے صحبت یافتہ تھے، شرح ملا جامی تک علوم ظاہریہ کے حصول کے بعد حضرت مخدوم کے فیض باطنی سے کندن بنے۔ حضرت مخدوم، میاں محمد کامل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے بارے میں فرماتے تھے۔ ‘‘اے محمد کامل ، تو جگر گوشہ من ہستی کہ ہمہ فیض و فقر مرا فائزو ح...