علمائے اسلام  

حضرت شاہ پیر قرار

حضرت شاہ پیر  قرار علیہ الرحمۃ            حضرت پیر سید قرار شاہ علیہ الرحمۃصاحب تصرف بزرگ ہوئے ہیں آپ کےمزار پر جو کتبہ  کندہ ہے اس پر صرف آپ  کا نام  تحریر ہے،  ہر سال شعبان کراچی میں مرکز تجلیات  ہے، حضرت کے متعلق مزید معلوم نہ ہوسکا۔ (احقر نے جاکر یہ معلومات حاصل کی ہے)...

حضرت غیب شاہ

حضرت غیب شاہ علیہ الرحمۃ            شاہ غیب مجذوب اور مستانہ وضع کے مالک تھے، ان کی یہ کرامت مشہور  ہے کہ وہ اچانک لوگوں کے درمیان  سے غائب ہوجاتے تھے ، اس لیے ان کو یہ لقب ملا تھا ، ان کا اصل نام سید جمال تھا، ان کے ایک بھائی شاہ کمال بھی پایہ کے بزرگ تھے ان کا مزار ٹھٹھہ کے ستھہ میں ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۱۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...