حضرت قطب درویش
حضرت قطب درویش علیہ الرحمۃ مخدوم نوح کے مرید تھے کاھر بیلے کے رہنے والے تھے، ان پر عجیب و غریب کیفیات طاری ہوتی تھیں ان کا مدفن معلوم نہ ہوسکا مگر صوفیاء سندھ میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ (دلیل الذاکرین ص ۲۶۰۔وتحفۃ الکرام ج۳ ص ۱۶۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...