حضرت حسین حاجی
حضرت حسین حاجی یہ بڑے اعلی درجے کے محدث اور فقیہہ تھے ایک دن اس آیت کی تلافت فرما رہے تھے ۔ وَ لِلہِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجْہُ اللہِؕ ترجمہ کنزالایمان: اور پورب پچھم سب اللّٰہ ہی کا ہے تو تم جدھر منہ کرو ادھر وجہ اللّٰہ (خدا کی رحمت تمہاری طرف متوجہ ہے) تھوڑی دیر خاموش ہوئے اس آیت پر غور کیا پھ...