حضرت امام الدین راشدی
حضرت امام الدین راشدی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔۔۔ ۱۳۵۰ھ سیّد امام الدین ولد پیر سیّد رشید الدین (پیر جھنڈا ثالث)ولد پیر محمد یاسین (پیر جھنڈا ثانی) ولد پیر سیّد محمد راشد (روضی دھنی) رَحِمَھُمُ اللہُ تَعَالٰی نےتصوّف کی تعلیم وتربیت والدِ ماجد سے ہی حاصل کی؛ علمِ ظاہری درس گاہوں میں پڑھنے کے علاوہ مطالعہ بہت وسیع تھا، اگر چہ عملی زندگی فقہِ حنفی کے ...