حضرت مولانا کلیم اللہ مچھا نوی
حضرت مولانا کلیم اللہ مچھا نوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جامع معقول و منقول مولانا کلیم اللہ مچھیانوی ابن مولانا غلام قادری (م۱۲۹۳ھ) ابن جیون رحمہم اللہ تعالیٰ تیر ہویں صدی ہجری کے ربع اول میں گا کھڑہ (گجرات) میں پیدا ہوئے،وڑائچ زمیند ر برادری تعلق رکھتے تھے،انکے والد ماجد متجر عالم اور بہترین طبیب تھے جدا امجد مولانامحمد حیات بھی اپنے دور کے نامور عالم تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی،پھر مولانا محمد اسمٰعیل ،ساکن خنوائی کی خدمت میں کئ...