علمائے اسلام  

شیخ ترک ببیابانی

آپ شاہ ترکمان کے لقب سے مشہور تھے، لوگوں کا کہنا ہے کہ آپ شیخ شہاب الدین سہروردی کے مریدوں میں سے تھے، آپ کے کچھ بھی حالات معلوم نہ ہوسکے، جو دائرۂ تحریر میں لیے جاتے، آپ کی قبر دہلی میں قلعہ کے پاس فیروزآباد کی جانب ہے۔ اخبار الاخیار...

حضرت سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی

حضرت سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ سید محمد بن سید مبارک بن سید محمود کرمانی ہیں، آپ نے سیرالاولیاء ایک کتاب لکھی ہے جس میں مشائخ چشت کے حالات لکھے گئے ہیں، آپ زمانہ طفولیت ہی میں خواجہ نظام الدین اولیاء سے بیعت ہوئے اور شیخ کی بعض مجالس میں شرکت کی سعادت بھی حاصل کی، شیخ کی وفات کے بعد شیخ کے بعض خلفاء سے مستفیض ہوئے خصوصاً شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلوی سے آپ اکثر اپنے شیخ خواجہ نظام الدین اولیاء کو خواب میں...

حضرت عبداللہ محمد بن ابراہیم قریشی بغدادی

حضرت عبداللہ محمد بن ابراہیم قریشی بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   شیخ ابو عبداللہ محمد ؑ بن ابراہیم القریشی الہاشمی علیہ الرحمۃ         آپ امام العارفین ،دلیل الساکین ، صاحب احوال فاخرہ اور کرامات میں روشن ہیں۔آپ فرماتے ہیں۔العالم من نطق عن سرک واطلع علی عواقب امرک یعنی دراصل عالم وہ ہے کہ و تیرے دل کی باتیں کرے اور تیرے انجام پر مطلع ہو۔وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک دن منا میں تھا۔کہیں مجھے پانی نہ ملا اور م...