حضرت شیخ حسام الدین مانک پوری
حضرت شیخ حسام الدین مانک پوری مشائخ کبارمیں ہیں۔ خاندانی حالات: آپ کےداداحضرت مولاناجلال الدین مانک پوری ایک خدارسیدہ بزرگ تھے،وہ حضرت شیخ محمد سے بیعت تھے۔۱؎حضرت شیخ محمد کو حضرت نظام الدین اولیاءرحمتہ اللہ علیہ کاخلیفہ ہونے کا فخر حاصل ہے،آپ شب بیدارتھے،رات عبادت میں گزارتےتھے،ہرروزاکتالیس مرتبہ اکتالیس مرتبہ سورۃ یٰسین پڑھناآپ کامعمول تھا،قرآن شریف لکھ کرگزارہ کرتےتھے۔ والد: آپ کےوالد بزرگوارحضرت مولاناخواجہ زاہداورمتقی تھے،ایک مرت...