حضرت قاضی مسعود چھوٹیاری
حضرت قاضی مسعود چھوٹیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...

حضرت مولانا شاہ محمد وارث رسول نما بنارسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت مولانا غلام رسول دیپر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام رسول دیپر گوٹھ احمد آباد ( وایا خیر پورناتھن شاہ تحصیل میہڑ ضلع دادو ) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت : ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گوٹھ کی مسجد کے مکتب سے کیا، اس کے بعد علامہ مفتی غلام محمد لغاری قاسمی سے بعض کتب پڑھیں ، بقیہ درس نظامی جامعہ عربیہ قاسم العلوم درگاہ مشوری شریف میں پورا کر کے فارغ التحصیل ہوئے۔ درس و تدریس : آپ کی زندگی کے شب و روز درس و تدریس میں صرف ہوئے۔ گوٹھ مصری ( ...
حضرت سید شاہ حسین گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت شیخ احمدکھٹوسرآمداولیائےروزگارتھے۔ خاندانی حالات: آپ کےآباؤاجداددہلی میں رہتےتھے۔ نام: آپ کانام شیخ احمدہے۔ تعلیم: آپ نےدہلی میں تعلیم پائی۔ بچپن کاایک واقعہ: ایک دن آپ اپنےساتھیوں کےساتھ دہلی میں کھیل رہےتھےآندھی کا ایک طوفان آیا۔اس طوفان نےآپ کوگھیرلیااوروطن سےدورکسی جگہ پھینک دیا۔بہت دنوں تک اِدھراُدھرپھرتے رہے۔کھٹومیں ایک درویش بابااسحاق مغربی رہتےتھے۔ان درویشوں سےآپ کی ملاقات ہوئی۔ ان درویشوں آپ کواپنےپاس رکھا۔آپ نےان...

حضرت امام عبدالغنی ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت شیخ عبد الکبیر پانی پتی نام ونسب: اسم گرامی: شیخ عبدالکبیر۔ لقب: بالاپیر، چشتی صابری، پانی پت شہر کی نسبت سے ’’پانی پتی ‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ ٔ نسب: حضرت شیخ عبدالکبیر بن قطب العالم شیخ عبدالقدوس گنگوہی بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےجدامجدشیخ صفی الدین حضرت میر سید اشرف جہانگیرسمنانی کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ ٔنسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ پرمنتہی ہوتاہے۔ تحصیل علم: آپ عل...
حضرت شیخ محمد ترک نارنولی نے اپنے وطن ترکمانستان سے ہندوستان آکرنارنول میں سکونت اختیار کی۔ القاب: آپ کو"پیرترک"اور"ترک سلطان"کے القاب سے پکاراجاتاہے۔ بیعت و خلافت: یہ کہاجاتاہے کہ آ پ حضرت خواجہ عثمان ہرونی(رحمتہ اللہ علیہ)کے مریدہیں اورحضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی(رحمتہ اللہ علیہ)نے بھی آپ کو خرقپ خلافت سے سرفرازفرمایاتھا۔ وفات: آپ نے ۶۴۲ھ میں جام شہادت نوش فرمایا،آپ کا مزارنارنول مرجع خاص وعام ہے۔ کرامت: حضرت نصیرالدین محمود چرا...