شیخ عبدالجلیل نیشاپوری
...
آمدم برسر مطلب۔ جب حضرت شیخ احمد عبدالحق قبر سے باہر آئے تو حاجت مند لوگ روٹی کو گھی سے تر کر کے اور اس پر کچھ شکر رکھ کر حضرت اقدس کی خدمت میں پیش کرتے تھے۔ آپ اس میں سے قدرے تناول فرماتے تھے اور باقی حاضرین مجلس میں تقسیم کردیتے تھے اور یہ بھی فرماتے تھے کہ جو شخص ہمارا توشہ ہماری اجازت کے بغیر کھائیگا جان سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ یہ سنت آج تک جاری ہے اور حضرت اقدس کےجانشینوں اور مریدین کی اجازت کے بغیر کوئی ش...
حضرت محمد شاہ نیک اختر نوشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
آپ شیخ نورالدین قطبِ عالم کے بڑے صاحبزادے تھے آپ بڑے منکسر المزاج اور صاحب حال بزرگ تھے، شیخ حسام الدین مانک پوری شیخ رفقۃ الدین کو یہ مقولہ نقل کیا کرتے تھے کہ ’’واللہ میں ایک بازاری کتے سے بھی بدتر ہوں۔‘‘ ایک دفعہ میں (مولٔف اخبار الاخیار)نے یہ واقعہ اپنے والد بزرگوار سے بیان کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے بھی اپنی تمام عمر اسی کلمہ کے موافق گزاری ہے اللہ تعالیٰ ان پر اور عارِف باللہ لوگوں پر اپ...
حضرت شیخ ابوالفتح حمصی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
آپ کا مزار شہر کے مشرق کی طرف نزدیک محل رانی ہے۔ جو شخص آپ کے مزار سے کوئی اینٹ اٹھاکر لے جاتا ہے اسکی مراد فوراً حاصل ہوجاتی ہے۔ اور بعد میں اُس اینٹ کےہموزن شیرینی لاکر تقسیم کرتا ہے اور پھر اینٹ کو جہاں سےاٹھایا تھا وہاں رکھدیتا ہے۔ انکے علاوہ تین خلفاء کے مزارات شہر پانی پت کے اندر محلہ قضات میں ہیں۔ ان حضرات کے علاوہ راقم الحروف کو آپکے دیگر خلفاء کے اسمائے گرامی کہیں سے معلوم نہیں ہوسکے۔ وصال مراۃا لاسرار میں لکھا ہے کہ حضرت شیخ جلال...
آپ کےاور خلیفہ حضرت شیخ سید محمود ہیں۔ جن کا مزار حضرت شاہ بو علی قلندر کےروضہ سے شمال کی جانب واقع ہے۔ (اقتباس الانوار)...
آپ کےاور خلیفہ حضرت شیخ سید محمود ہیں۔ جن کا مزار حضرت شاہ بو علی قلندر کےروضہ سے شمال کی جانب واقع ہے۔ (اقتباس الانوار)...
آپ بڑے متقی بزرگ تھے، آپ کا معمول تھا کہ رات کے آخری حصّہ میں اپنے وظائف کی کتاب لے کر گھر سے نکل جاتے اور دن بھر کسی (پوشیدہ) جگہ بیٹھ کر اس کے ذکر میں مشغول رہتے اور پھر جب شام ہوتی تو اپنے گھر واپس آجایا کرتے تھے۔ ایک دن چند ابدال آپ کے پاس تشریف لائے اور کہنے لگے کہ مولانا آپ تو ہمارے ساتھ رہیں، آپ نے فرمایا کہ بال بچوں کی ذمہ داریاں میرے اوپر ہیں اس لیے آپ جیسے لوگوں کے ساتھ جو گھر کے غم سے بھی مستغنی ہوں میرا ساتھ نہ...
آپ کےخلیفہ حضرت شیخ عبد الصمد سنامی ہیں۔ آپ کے سجاد گان اب تک موجود ہیں۔ آپ حضرت شیخ جلال الدین کے ملفوظات کےجامعہ ہیں۔مزار آپکا قصبہ سنام میں ہے۔ (اقتباس الانوار)...