علمائے اسلام  

حضرت شیخ پیارے

آپ سدید اللہ کے مرید اور میر سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ سے تربیت یافتہ تھے۔ مشہور ہے کہ شیخ پیارے جب ابتداً سید محمد گیسو دراز کے ہاں آئے تو سید گیسودراز نے دریافت کیا کہ درویش تم کسی پر عاشق بھی رہے ہو؟ شیخ پیارے نے شرم کرتے ہوئے بڑی تکلیف سے کہا، حُضور! میں تو عشق ہی سیکھنے کے لیے جناب کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ مجھے کچھ خبر نہیں کہ عِشق کیا ہوتا ہے سیّد گیسودراز نے فرمایا کہ میرے اس سوال سے آپ کی حالت کا امتحان اور آپ کے طرزِ طریق کی کیف...

حضرت شیخ عبدالرحمٰن قدوائی

  حضرت شیخ عبدالرحمٰن قدوائی حضرت شیخ بڈھ کے مرید تھے لیکن تربیت ارشاد حضرت شیخ منصور سے حاصل کی اور مقام تکمیل کو پہنچے تھے۔ اس فقیر کو حضرت شیخ عبدالرحمٰن قدوائی سے خاص محرمیت حاصل تھی اور آپ کی صحبت سے  بہت فیضیات ہوا ہے۔ بڑے باکمال عارف اور جہاں دیدہ بزرگ تھے جو ہمیشہ فقر و گمنامی کی حالت میں رہتے تھے اور مردانہ وار اس جہان سے رخصت ہوئے۔ رحمۃ اللہ علیہ (قتباس الانوار)...