رباعیات
آتے رہے انبیا کَمَا قِیْلَ لَھُمْوَالْخَاتَمُ حَقُّکُمْ کہ خاتم ہوئے تم یعنی جو ہو دفترِ تنزیل تمامآخر میں ہوئی مہر کہ اَکْمَلْتُ لَکُمْ شب لحیہ و شارب ہے رُخِ روشن دنگیسو و شبِ قدر و براتِ مومنمژگاں کی صفیں چار ہیں، دو ابرو ہیںوَالْفَجْر کے پہلو میں لَیَالٍ عَشْرٍ اللہ کی سر تا بہ قدم شان ہیں یہ اِن سا نہیں انسان وہ انسان ہیں یہ قرآن تو ایمان بتاتا ہے انھیںایمان یہ کہتا ہے مِری جان ہیں یہ بوسہ گہِ اصحاب وہ مہر سامیوہ شانۂ چپ میں اُس کی عن...