سیدنا عبداللہ ابن غالب رضی اللہ عنہ
ابن غالب لیلی۔کبار صحابہ سے ہیں۔انھیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ۲ھ میں ایک لشکر کے ہمراہ بھیجاتھا ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھا ہے۔...
ابن غالب لیلی۔کبار صحابہ سے ہیں۔انھیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ۲ھ میں ایک لشکر کے ہمراہ بھیجاتھا ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھا ہے۔...
بن عمرو ابو قطبتہ الانصاری خزرجی سلمی: ان کا ذکر کنیتوں کے عنوان کے تحت آئے گا۔ یہ ہشام بن کلبی کا بیان ہے۔...
بن عمیر یا زید بن عمیر: یہ اس مکتوب کے شاہد ہیں، جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے علاء بن حضرمی کو لکھ کر دیا تھا اور ایک مہم پر روانہ کیا تھا۔ ابو موسیٰ نے بیان کیا ہے۔ ...
بن قیس سعید بن قیس کے بھائی تھے۔ بقولِ جعفر وہ اولین مہاجرین سے ہیں۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن قیس بن ہانی بن حجر بن شرحبیل بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ الاکرمین الکندی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔ یہ کلبی کا قول ہے۔ ...
بن مالک ابو سیرہ: ان کے ایک لڑکے کا نام سبرہ تھا، اور دوسرے کا عبد الرحمان ہم کنیتوں میں ان کا ذکر کریں گے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے۔ ...
بن مالک ابو سیرہ: ان کے ایک لڑکے کا نام سبرہ تھا، اور دوسرے کا عبد الرحمان ہم کنیتوں میں ان کا ذکر کریں گے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے۔ ...
بن مزین بن قیس بن عدی بن امیہ بن خدارہ بن عوف بن حارث بن خزرج: یہ واقدی کا قول ہے، لیکن ابن اسحاق، موسی بن عقبہ اور ابن قداح نے ان کا نام زید لکھا ہے۔ ابو عمر نے اسی روایت کو درست قرار دیا ہے۔ ...
بن معاویہ بکائی۔ انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ابو موسیٰ نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن نعمان بن عمرو بن عرفجہ بن عاتک بن امر القیس بن ذہل بن معاویہ کندی بقول ہشام بن کلبی، اپنے دونوں بھائیوں حجر اور علس کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ...