سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامی
سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا اسمِ گرامی :طیفور۔کنیت :بایزید۔لقب:سلطان العارفین۔علاقہ "بسطام "کی نسبت سے بسطامی کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:طیفور بن عیسیٰ بن شروسان بسطامی ۔ تاریخِ ولادت: آپ علیہ الرحمہ 188ھ بمطابق 804ء "خراسان "کے ایک شہر "بسطام "میں پیدا ہوئے۔بسطام ایران کا علاقہ ہے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے قریبی مکتب میں حاصل کی ،بچپن ہی سے آپ کا...