تذکرہ نگاری  

حضرت شیخ سرّی سَقطی

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلَیْہِ وَعَلَیْہِمْ وَعَلَی الْمَولی الشیخ سِرّیِّ نِ السَّقْطِیِّ رضِی اَللہ تعالیٰ عنہ بہر معروف و سری معروف دے بیخود سری جند حق میں گن جنید باصفا کے واسطے ولادت شریف: آپ کی ولادت تقریباً ۱۵۵؁ھ میں بغداد شریف میں ہوئی۔ اسم مبارک: آپ کا نام نامی واسم گرامی سرّالدین اور رکنیت ابوالحسن ہے۔ اور مشہور نام سری [1]سقطی [2]ہے[3]۔ ابتدائی حالات: آپ سے لوگوں نے دریافت کیا کہ ابتدائے حالات طریقت سے کچھ آگاہ فرما...

حضرت سری بن المفلس سقطی

حضرت سری بن المفلس سقطی علیہ الرحمۃ           آپ پہلے طبقہ میں ہیں آپکی کنیت ابوالحسین ہے آپ حضرت جنید اور باقی تمام بغدادیوں کے استاذ ہیں ۔حارث محاسبی اور بشر حافی کے ہمعصر ہیں اور معروف کرخی ؒ کے شاگرد ہیں جو لوگ دوسرے طبقہ کے ہیں اکثر انکی طرف منسوب ہیں۔۳ رمضان المبارک منگل کی صبح کے وقت ۲۵۳ہجری میں انکا انتقال ہوا ہے۔حضرت جنید ؒ فرماتے ہیں "مارایت اعبد من السری اتت علیہ سبعون سنۃ ما رانی مضطجعا الا...

حضرت شیخ سری سقطی

حضرت شیخ سری سقطی رحمۃ اللہ   علیہ اوصافِ جمیلہ آپ سراج العالمین، تاج العارفین، رئیس المتعبدین، سلطان الموحدین مظہر الجلال و الجمال، کاشف العلم و الکمال، شیخ الشیوخ طریقت، اصل الاصول حقیقت، عجوبۂ رموز و اشارات، کوہِ حلم و ثبات، اہل تصوف کے امام، اوصافِ علم میں کامل، اندوہ درد کے دریا، مروّت و شفقت کے خزانہ تھے، آپ حضرت خواجہ شیخ معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید و خلیفہ اکبر و جانشین اعظم تھے۔ نام و نسب آپ کا اسم گرامی سَری بفتح سین مہم...

حضرت سیدنا سری سقطی

حضرت سیدنا سری سقطی﷫ نام ونسب: آپ  کا اسمِ گرامی :سرالدین ۔کنیت: ابوالحسن ، اور سری سقطی کے نام سے مشہور ہیں ۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے والدِ گرامی کا نام حضرت مغلس علیہ الرحمہ  تھا ۔  تاریخِ ولادت: آپ کی پیدائش 155ھ کو  بغداد معلیٰ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ  رحمۃ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم اپنے محلہ کے مکتب سے حاصل کی ،رجوع الی التصوف کے بعد مختلف شیوخ سے علمی وروحانی استفادہ فرمایااور بالخصوص حضرت معروف کرخی علیہ ...