حضرت خواجہ حذیفہ مرعشی
حضرت خواجہ حذیفہ مرعشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ زہد وتقویٰ حذیفہ مرعشی رحمۃ اللہ علیہ عالم و فقیہ بے بدل تھے آپ رحمۃ اللہ علیہ تیس سال تک بلا وجہ بے وضو نہیں رہے آپ رحمۃ اللہ علیہ ہمیشہ روزہ سے رہتے اور چھ دن بعد افطار کیا کرتے آپ رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے اہل دل کی غذا تو لا الہ اللہ محمد رسول اللہ ہی ہے کرامت ایک دن بزرگان دین کے خلاف چند بےوقوف حذیفہ مرعشی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کے متعلق سخت گفتگو کرنے لگے۔ حذیفہ مرعشی نے انہیں وعظ و نصیحت...