حضرت خواجہ عبید اللہ احرار رحمۃ اللہ علیہ
حضرت خواجہ عبید اللہ احرار رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ عبید اللہ۔ لقب: ناصر الدین، احرار۔’’خواجۂ احرار ‘‘کےعظیم لقب سے معروف ہیں۔سلسلہ ٔنسب: خواجہ عبید اللہ احرار بن محمود بن قطبِ وقت خواجہ شہاب الدین۔آپ کا خاندانی تعلق عارف باللہ حضرت خواجہ محمد باقی بغدادیکی اولاد سے ہے۔والدہ ماجدہ کا تعلق عارف باللہ شیخ عمر یاغستانی کی اولاد امجاد سے ہے،اور مشہور بزرگ حضرت محمود شاشی کی دخترنیک اختر تھیں۔(تاریخ...