حضرت قاضی شہاب الدین دولت آبادی
حضرت قاضی شہاب الدین دولت آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت قاضی شہاب الدین دولت آبادی باکمال درویش تھے۔تعلیم:آپ کوعربی اورفارسی میں دستگاہ حاصل تھی۔حدیث،فقہ،صرف ونحو،تفسیرمیں ماہرتھے۔آپ قاضی عبدالمقتدرکےشاگردتھے۔بیعت وخلافت:آپ حضرت مولانامحمدخواجگی کےمریداورخلیفہ تھے،آپ نےحضرت سیدمحمداشرف جہانگیرسمنانی سےبھی فیوض وبرکات حاصل کئےتھے۔وفات:آپ نے۸۴۸ھ میں رحلت فرمائی۔۱؎مزارجونپورمیں ہے۔سیرت:آپ کواپنےزمانےمیں بہت شہرت ومقبولیت حاصل ہوئی۔آپ نےب...