بانیِ سلسلہ سہروردیہ شیخ عبد القاہر ابو نجیب سہروردی
بانیِ سلسلہ سہروردیہ شیخ عبد القاہر ابو نجیب سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شیخ عبدالقاہر۔ کنیت:ابونجیب۔لقب: بانیِ سلسلہ عالیہ سہروردیہ۔ضیاءالدین سہروردی۔پورانام اس طرح ہے: عبدالقاہرابونجیب ضیاءالدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: شیخ ابو نجیب عبد القاہر بن عبد اللہ بن محمد بن محمد عمویہ عبد اللہ بن سعد بن حسین بن قاسم بن نضربن قاسم بن سعد بن نضربن عبد الرحمٰن بن قاسم بن محمد بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہم۔شیخ ال...