حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی
حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:آپکا اصل نام محمد باقی المعروف خواجہ محمد باقی باللہ بن قاضی عبدالسلام بن قاضی عبداللہ بن قاضی اجر (علیہم الرحمہ )ہے۔ تاریخِ ولادت:آپکی ولادت با سعادت ۵/ذوالحجہ ۹۷۱ھ بمطابق ۱۵/جولائی ۱۵۶۴ء کو کابل (افغانستان) میں ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم:آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے وقت کے جید عالم مولانا محمد صادق حلوائی سے حاصل کی،اور مزید تعلیم کاسلسلہ بھی آپ سے ہی ...