حضرت شیخ نصیرالدین محمود چراغ
پیدائش ھ۔۔۔وصال575ھ آپ شیخ نظام الدین اولیاء کے مشہور ترین اور ممتاز خلیفہ تھے، آپ کے احوال کے وارث اور صاحب سر بزرگ تھے، آپ اپنے پیر خواجہ نظام الدین اولیاء کے انتقال کے بعد دہلی کی ولایت کے مالک قرار دیے گئے تھے آپ اپنے مُرشد کے مکمل پیروکار تھے فقر و فاقہ، صبر و ثبات رضا و تسلیم آپ کے قابل ذکر اوصاف تھے۔ منقول ہے کہ ایک روز شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلوی نے شیخ نظام الدین اولیاء کے خاص مشیر اور راز دار امیر خسرو سے کہا کہ ...