شجرہ نسب  

حضرت شیخ عبدالکبیر پانی پتی

حضرت شیخ عبد الکبیر پانی پتی ﷫ نام ونسب: اسم گرامی:  شیخ عبدالکبیر۔ لقب: بالاپیر، چشتی صابری، پانی پت شہر کی نسبت سے ’’پانی پتی ‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ ٔ نسب: حضرت  شیخ عبدالکبیر بن قطب العالم  شیخ  عبدالقدوس گنگوہی  بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےجدامجدشیخ صفی الدین حضرت میر سید اشرف جہانگیرسمنانی ﷫ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ ٔنسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ ﷜ پرمنتہی ہوتاہے۔ تحصیل علم: آپ﷫ عل...

حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی

قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:شیخ عبدالقدوس بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےداداشیخ صفی الدین حضرت میرسیداشرف جہانگیرسمنانی علیہ الرحمہ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ پرمنتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ۸۶۱ھ مطابق ۱۴۵۶ء رودلی میں پیداہوئے۔آپکی ولادت کی بشارت شیخ عبدالحق رودلوی نے آپکے والدِگرامی کو بایں الفاظ ارشاد فرمائی تھی:"تمہاری پشت سے ایک ایسا فرزند پیدا...

حضرت مولانا شیخ اسماعیل

شیخ اسماعیل(والدشیخ عبدالقدوس گنگوہی) مراۃ الاسرار  میں ہے:حضرت  شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین کی عمر جب چالیس دن تھی تو  آپ کے والدِ گرامی شیخ صفی الدین جوکہ  شیخ جہانگیر اشرف سمنانی کے مرید وخلیفہ تھے آپکی خدمت میں لیکر حاضر ہوئے  تو آپ نے شیخ اسماعیل کے حق میں دعا فرمائی :"یا اللہ اسکو علم وحکمت سے مالا مال کر " یہ آپکی دعا کا اثر تھا کہ شیخ اسماعیل اپنے وقت جید عالم اور بہترین خوشنویس تھے ۔آپنے اپنے بیٹے قطب العال...

حضرت قاضی صفی الدین

مخدوم شیخ صفی الدین حنفی (جدامجد شیخ گنگوہی ) مراۃ الاسرار میں ہے کہ حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی علیہ الرحمہ  کے جد امدت حضرت مخدوم شیخ صفی الدین حنفی تھے۔ جو حضرت شیخ اشرف جہانگیر سمنانی علیہ الرحمہ کے اکابر خلفا میں سے تھے۔ اگر چہ شیخ صفی الدین مام ابو حنیفہ کی اولاد  میں سے تھے لیکن علم وثقاہت اور کمالات معنوی کے اعتبار سے  ہندوستان میں ابو حنیفہ ثانی کے لقب سے مشہور تھے۔ چنانچہ آپکے کمالات کا مشاہدہ آپکی تصانیف میں کیا جاسکتا ہے۔...