ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا سراج الحق بدایونی

حضرت مولانا سراج الحق بدایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام سراج الحق والد کا نام فیض احمد بدایونی، آپ کا تاریخی ناماظہار الحق ہے۔ تاریخ ولادت:آپ  20 رمضان المبارک 1246 ھ بدایوں میں پیدا ہوئے۔ بیعت: آپ علیہ الرحمہ حضرت سیف اللہ المسلول مولانا شاہ فضلِ رسول قدس سرہ کے دست پر مرید ہوئے۔ سیرت و خصائص:  آپ نے اکثر کتبِ مروجہ اپنے والد سے پڑھیں، والدِ ماجد کے بعد استاذ العلماء نور احمد قدس سرہ سے درسیات کی تکمیل کی۔ والد کے ماموں حضرت س...

حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم

حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم  رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:  اسمِ گرامی: سید محمد۔کنیت:ابوالفضل۔ لقب:الجیلانی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم  رحمۃ اللہ علیہ  بن سید ابوصالح موسیٰ جنگی دوست بن ابوعبداللہ ۔الیٰ آخرہ ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) مقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ بغدادِ معلیٰ (عراق) میں حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے گھر پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم ،اور ...

حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی

حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا حکیم حبیب علی کاکوروی ۔لقب:علوی،کاکوروی۔ والد کااسمِ گرامی:حکیم مشتاق علی علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:  آپ 5/جمادی الاول 1264ھ، بمطابق اپریل/1848ء کو "کاکوری"(ضلع لکھنؤ،اترپردیش ،انڈیا) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم:  آپ نے مولانا مفتی عنایت احمد،مولانا مفتی لطف اللہ علی گڈھی،مولانا شاہ علی اکبر کاکوروی سے درسیات پڑھی، 17 برس کی عمر میں درسیات تمام کر کے...