ضیائی شخصیات  

شیخ حسن کنجد گر المعروف حسو تیلی سہروردی لاہوری

شیخ حسن کنجد گر المعروف حسو تیلی سہر وردی لاہوری  رحمتہ اللہ علیہ             شجرہ بیعت آپ کا اس طرح ہے کہ آپ حضرت شاہ جمال رحمتہ اللہ علیہ کے مرید ہوئے،وہ مخدوم ککو ا بیگ رحمتہ اللہ علیہ کے ،وہ شاہ شرف رحمتہ اللہ علیہ کے ،وہ معروف شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے ، وہ حضرت جعفر دین کے، وہ معروف حضرت شاہ ثانی رحمتہ اللہ علیہ کے ، وہ فیہ دین رحمتہ اللہ علیہ کے اور وہ حضرت شیخ الشیو خ شہاب الدین ع...

حضرت شیخ ایوب بن ابی بکر نحاس حلبی

حضرت شیخ ایوب بن ابی بکر نحاس حلبی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایوب بن ابی بکر بن ابراہیم نحاس حلبی: شہر حلب کےرہنےوالے تھے۔ ابو صاہر کنیت اور بہاء الدین لقب تھا۔امام عالم اور مفسر،فقیہ محدث تھے۔آپ کے زمانہ میں مذہب کی ریاست آپ پر منتہیٰ ہوئی۔حدیث کو مکہ معظمہ و قاہرہ اور بغداد کے محدثین  سے پڑھا اور سُنا اور آپ سے قاضی القضاۃ علی بن احمد طر طوسی اور یوسف بن محمد بن یعقوب بن ابراہیم بن النحاس حلبی نے پڑھا،ماہ شوال ۶۹۹؁ھ کی دوسری رات کو فوت ہوئے۔تا...

حضرت زین الدین ابوبکر خوانی

حضرت زین الدین ابوبکر خوانی علیہ الرحمۃ           خواجہ محمد پارسا علیہ الرحمۃ نے اپنے بعض مکتوب میں ان کا القاب اس طرح لکھا ہے۔ذوالعلم النانفع  والعمل الرافع ملا ذالجمھور شفاء الصدور صلوۃ العلما ء والعرفا رافع اعلام السنۃ قامع اضا لیل البدعۃ ناھج الحقیقۃ سالک مسالک الشریعۃ والطریقۃ الداعی الی اللہ سبحانہ علی طریق الیقین سیدنا ومولانازین الملۃ والدین یعنی علم نافع اور رافع (چڑھنے والے)کے صاحب جمہو...

ابراہیم بن عیسی اصفہانی

حضرت ابراہیم بن عیسیٰ اصفہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ اصفہان سے تعلق رکھتے تھے۔ حضرت شیخ معروف کرخی﷫ نے فیض صحبت حاصل کرتے متقدمین اور احباب کشف و کرامت میں ممتاز ہوتے۔ آپ فرمایا کرتے  تھے ولی اللہ کی علامت یہ ہے کہ جو کوئی اس کے پاس دنیا کی کوئی چیز لے آئے اور یہ لے لے تو سمجھو کہ اس میں ولایت نہیں اگر رد کردے تو یہی اس کی ولایت کی علامت ہے۔آپ دو سو اڑتالیس ۲۴۸ھ میں واصل بحق ہوئے۔ سفینۃ الاولیاء کے مصنف نے آپ کی وفات ۲۴۷ھ لکھی ہے۔ شیخ اب...