حضرت مولانا صفی الدین سرہندی
حضرت مولانا صفی الدین سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت مولانا صفی الدین سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت ابراھیم رباطی رحمۃ اللہ علیہ یہ حضرت ابراھیم ستیہ کے مرید ہیں اور توکل کا طریقہ ان سے سیکھا ہے۔ان کی قبر ہرات میں زنگی زادہ کےسرائے میں ہے۔ایک دفعہ ابراھیم ستیہ کے ساتھ سفر میں تھےجب راستےمیں جا رہے تھے ابراھیم نے رباطی سے کہا کہ تیرے پاس کچھ نقدی توشہ ہے،رباطی نے کہا نہیں کچھ دور جاکر پھر پوچھا کہ رباطی تمہارے پاس کچھ توشہ ہےاس نے کہا نہیں ۔پھر آگے چلے اور بیٹھ گئے اور کہا سچ بتاؤ...
حضرت شیخ صدر الدین محمد بن اسحق قونیوی علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو المعالی ہے۔جامع معلوم تھے،خواہ ظاہری ہوں یا باطنی ۔خواہ نقلی ہو یا عقلی۔ان میں اور خواجہ نصیر الدین طوسی میں سوال و جواب ہوئے ہیں۔مولانا قطب الدین علامہ شیرازی حدیث میں ان کے شاگرد ہیں۔علامہ نے کمال جامع الاصول کو اپنے ہاتھ سے لکھ کر ان کے حضور میں پڑھا ہےاور اس پر فخر کرتے تھےاور اس گروہ صوفیہ میں سے شیخ موید الدین جندی ،مولانا شمس...
حضرت ابراھیم ستنبہ ہروی علیہ الرحمۃ آپکی کنیت ابو اسحٰق ہے آپ حضرت ابراھیم بن ادھم کے ہم صحبت اور ابو یزید کے ہم عصر ہیں ۔آپ دراصل کرمان کے رہنے والےہیں اور ہرات میں مقیم ہوئے۔اسکے بعد آپکو ہروی کہنے لگے آپکی قبر قزوین میں ہے۔جس کی زیارت کی جاتی ہو اور اس سےتبرک حاصل کیا جاتا ہے۔آپ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابراھیم بن ادھم کی خدمت میں گیا انہوں نے پہلے مجھ کو دنیا سے الگ رہنے کے لیے اشارہ کیا ۔ ب...
حضرت ابوالحارث اولاسی رحمۃ اللہ علیہ انکا نام فیض بن الخضر ہے سعد علوی ؒ کے شاگرد ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ ابتداء میں ابراھیم سعد کو میرا دیکھنا اس وجہ سے تھا کہ میں حج کے موسم کے بغیر اولاس سے مکہ معظمہ کے ارادے سےنکلا۔راستے میں مجھے تین شخص ملے میں نے کہا میں بھی تمہارے ہمراہ چلتا ہوں۔ان میں سے دو شخص تو جدا ہوگئے اور پھر میں رہا اور ایک اور شخص وہ ابراھیم سعد علوی شریف حسنی تھے۔مجھ سے کہنے لگے ت...
حضرت ابراھیم بن سعد العلوی الچشتی علیہ الرحمۃ آپکی کنیت ابو اسحٰق شریف ہے۔حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد میں اور بڑے مشائخ میں سے ہیں۔بغداد کے رہنے والے ہیں وہاں سے شام گئے اور وہیں وطن بنالیا،ظاہر کرامات والے تھے۔جیسے ابراھیم بن ادھم شیخ الاسلام کہتے ہیں ایک ہزار دو سو کچھ مشائخ کو میں جانتا ہوں دو تو علوی تھے ایک ابراھیم بن سعد اور دوم ہمزہ علوی صاحب کرامات۔ابراھیم سعد ابو...
حضرت قطب الدین قلندری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت حاجی شاہ محمد سعید اجمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت خواجہ محمد حسین چشتی صابری رامپوری رحمۃا للہ تعالیٰ علیہ...
حضرت شیخ عبداللہ بن وہب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...