حضرت مولانا عماد الدین اسماعیل
حضرت مولانا عماد الدین اسماعیل علیہ الرحمۃ ...
حضرت مولانا عماد الدین اسماعیل علیہ الرحمۃ ...
حضرت مولانا ابولظفر سید شریف قادری نوشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ راقم سطور کے کر مفر ما مولوی حکیم محمد امر تسری مدظلہٗ نے آپ کے احوال میں ذیل کی معلومات فراہم کیں ہیں موصوف بانی سلسلۂ عالیہ نوشاہیہ حضرت شیخ الاسلام حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادری رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد امجاد سے ہیں،اور موجود الوقت سجادہ نشین ہیں،ان کی پیدائش ۱۹؍شعبان ۱۳۲۵ھ مطابق ۲۸؍ستمبر ۱۹۰۷ھ کو بمقام ساہن پال شریف ضلع گجرات میں ہوئی،درس نظامی کی تکمیل والد ماجد حضرت مولانا سید غل...
حضرت محمد کامل میاںعلیہ الرحمۃ ف ۱۲۳۹ھ میاں محمد کامل بن محمد جام بن سلیمان ، مخدوم میاں محمدصدیق گھڈواری شریف والے کے صحبت یافتہ تھے، شرح ملا جامی تک علوم ظاہریہ کے حصول کے بعد حضرت مخدوم کے فیض باطنی سے کندن بنے۔ حضرت مخدوم، میاں محمد کامل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے بارے میں فرماتے تھے۔ ‘‘اے محمد کامل ، تو جگر گوشہ من ہستی کہ ہمہ فیض و فقر مرا فائزو ح...
حضرت میر محمد احمد صدیق قاتل شاہ علیہ الرحمۃ ف۱۳۷۰ھ / ۱۹۵۰ء حضرت سید محمد احمد صدیق شاہ المعروف بہ قاتل شاہ علیہ الرحمۃ صاحب حال و قال بزرگ ہوئے ہیں۔ آپ کے مزار پر جوکتبہ لگا ہوا ہے۔ اس پر آپ کااس طرح تعارف تحریر ہے۔ قطب الالیاء ، نائب ختم المرسلین شیخ الاسلام و المسلمین امیر الصادقین، سیف الکلام، ابو القاسم شاہ سید میر م...
حضرت محمود خلیفہ نظامانی علیہ الرحمۃ و ۱۱۸۹ھ/ ۱۷۷۴ء ف ۱۲۶۷ھ/۱۸۵۱ء آپ رئیس گھنور خان مبارکانی نظامانی کے فرزند تھے۔ آپ کی پیدائش کڑیو گھنور خان (تحصیل ٹنڈو محمد خان) میں ۱۱۸۹ھ/ ۱۷۷۴ء میں ہوئی ہے۔ ابتدائی تعلیم میاں عبدالکریم بلڑی والے سے حاصل کی۔ پھر آپ کے والد نے اپنی ہی بستی میں آپ کی مزید تعلیم کے واسطے حافظ عثمان درویش کو مقرر فرمایا۔ آپ خود فرماتے تھے کہ گلستان سعدی...
حضرت محمد عظیم حسن اخری برخیا علیہ الرحمۃ و ۱۸۹۸ء ف ۱۳۹۹ھ /۱۹۷۹ء ابدال حق، سلسلہ اویسیہ عظیمیہ کے بانی مبانی اور رسالہ روحانی دائجسٹ کے روح رواں حضرت حسن اخری سیدمحمد عظیم برخیا المعروف حضور قلند بابا اولیاء رحمہ اللہ ۔ آپ نجیب الطرفین سادات میں سے ہیں اور آپ کا خاندانی سلسہ حضرت سیدنا امام حسن عسکری سے جاملتاہے۔ حضور قلندر بابا اولیاء رحمہ اللہ ۱۸۹۸ء میں قصبہ ‘‘خورجہ’’ ...
حضرت محمد قاسم علامہ کالرو علیہ الرحمۃ و ۱۲۹۹ھ ف ۱۳۷۴ھ آپ کی ولادت باسعادت ۱۲۹۹ھ ‘‘صاحبن کاکوٹ’’ تحصیل عمر کوٹ ضلع تھرپار کر میں ہوئی۔ آپ کا تعلق سندھ کے ‘‘کالرو’’ قوم سے تھا جس کی وجہ سے آپ ‘‘کالرو’’ کہلاتے ہیں۔ حضرت مولانا علامہ محمد قاسم کالرو علیہ الرحمۃ بڑے...
حضرت محمد حسین جان مجددی سرہندیعلیہ الرحمۃ و ۱۲۹۰ھ ف ۱۳۶۷ء حضرت خواجہ محمد حسین جان سرہندی مجددی، ۱۲۹۰ھ میں بستی ‘‘ارغستان’’ قنددھار افغانستان میں تولد ہوئے۔ آپ خواجہ عبدالرحمٰن جان مجددی کے دوسرے نمبر چھوٹے فرزند اور خواجہ محمد حسن جان مجددی علیہ الرحمۃ کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ کی عمر آٹھ سال کی تھی تو آپ کے والد امیر عبدالرحمٰن کے مظالم کی وجہ سے افغانستان ...
حضرت محمد حسن جان خواجہ علامہ مجددی فاروقی علیہ الرحمۃ و ۱۲۷۸ھ/۱۸۶۲ء ف ۱۳۶۵ھ/۱۹۴۶ء حضرت خواجہ علامہ حافظ محمد حسن جان مجددی الفاروقی رحمہ اللہ کی ولادت باسعادت قندھار افغانستان میں بتاریخ ۶/شوال المکرم/ ۱۲۷۸ھ۔ ۶/اپریل /۱۸۶۲ھ کوہوئی۔ آپ کے والد ماجد کا اسم گرامی سراج الاولیاء حضرت خواجہ عبدالرحمٰن مجددی الفاروقی تھا، جن کا سلسلہ نسب نو (۹) درمیانی واسطوں سے حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی ...
حضرت محمد بخش علامہ جیلانی قادری علیہ الرحمۃ و۱۳۲۶ھ ف ۱۲/ربیع الاول بروز پیر ۱۳۹۳۔۱۹۷۳ء رشد و ہدایت اور علم و عمل کے پیکر عظیم رہبر راہ شریعت و طریقت حضرت علامہ سید محمد بخش المعروف بچل شاہ جیلانی(ثالث) بن حضرت سید عبدالقادر شاہ المعروف پیر حاجی جیلانی بن حضرت سید بچل شاہ جیلانی (ثانی) رحمہم اللہ تعالیٰ اجمعین سر زمین سندھ کے ایسے خانوادے سے متعلق تھے جو علم اور عمل کے دونوں میدانو...