ضیائی شخصیات  

حضرت اسماعیل مخدوم سومرا

حضرت اسماعیل مخدوم سومرا رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۹۹۸ھ آپ عہدِ طفولیت سے آخرِ دم تک ریاضتوں  اور مجاہدات میں مشغول رہے ، اللہ تعالیٰ نے دنیاوی دولت سے بھی بہ خوبی نوازا تھا۔ مہمانوں  کے لیے انواع واقسام کے کھانوں  سے آپ کا دستر خوان مرصع رہتا تھا۔ لاتعداد صوفیائے کرام اور طُلّابِ  علم کے ماہانہ و ظائف مقرر کررکھے تھے اور خود یہ حال تھا کہ جوکی روٹی سالن کے بغیر  کھاتے تھے۔ خلقِ خدا کی حاجتوں کے پورا کرنے کا اس در...

حضرت اللہ دتہ زرگر

حضرت اللہ دتہ زرگر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           آپ سیّد عبدالکریم قُدِّسَ سِرُّہٗ کے مریدوں میں تھے، بڑ ے صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ آپ کا مزارِ فیضِ  آثار مکلی میں مصلی کے جنوبی  حصّے میں ہے۔ (تحفۃالطاہرین،  ص ۸۷) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ)...

حضرت البہ پیر

حضرت البہ پیر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           البہ پیر کا صل نام ’’جام مبارک‘‘ تھا۔ آپ جام نظام الدین کے بھانجےبھی تھے اور داماد بھی۔ ’’تذکرۃ المراد‘‘ میں  مذکور ہے کہ مسجدِ صفّہ دراصل ہندوؤ ں کا مندر تھی۔ حضرت قطب الاقطاب سیّد مراد شیرازی  نے اس کو منہدم  کر دینے کا حکم دیا۔ ہندوؤں نے جام نندہ کے یہاں استغاثہ دائر کیا۔ جام نے البہ پیرکو سی...

حضرت اسحاق اربعائی شیخ

حضرت اسحاق اربعائی شیخ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔۔۔۔۔ ۹۷۵ھ           آپ کو ’’اربعائی‘‘  کہنے کی وجہ یہ ہے کہ آپ بدھ کے دن پیداہوئے تھے۔ عربی میں ’’اَرْبَعَآء‘‘  ’’بدھ‘‘  کو کہتے ہیں۔  اتّفاق کی بات ہے آپ کا انتقال بھی ۹۷۵ھ  کے تیسویں روزے کے اِفطار کے بعد بدھ کی شب کو ہوا تھا،آپ اصل میں اوچ کے رہنے والے ت...

حضرت اسحاق پھوترہ

حضرت اسحاق پھوترہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           آپ انتہائی سخی اور قناعت پسند درویش تھے، جو کچھ ہوتا راہِ خدا میں صدقہ کردیتے تھے۔ اگر کچھ نہ ہوتا تو  تہہ بند اور چادر اتار کر غریبوں  کو دے دیتے تھے، آخرِ عمر میں یہ کیفیت تھی کہ صرف ایک مٹھی اجوائن سے روزہ اِفطار کرتے تھے اور کھانا نہیں کھاتے تھے۔ نمازِ فجر میں بہ حالت ِسجدہ طائرِ روح قفس ِعنصری سے پرواز کر گیا، مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃالطاہر...

حضرت اسحاق تکاری

حضرت اسحاق تکاری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           علومِ شریعت و طریقت میں ممتاز تھے، صاحبِ کرامت تھے۔ آپ کا عارفانہ مقولہ ہے کہ پرند جب تک اپنے انڈے میں رہتا ہے ناقص ہوتا ہے، لیکن جب انڈے کے خول کو توڑدیتاہے اور باہر نکل  آتا ہے تو فضاؤں  میں پرواز کرتا ہے؛ اسی طرح انسان جب طبعی  حدود و قیود میں رہتا ہے، بلندیاں  نہیں حاصل کرسکتا ہے، لیکن جب طبیعت  کی حدود سےآزاد ہوتا ہے تب وہ ج...

حضرت اسد اللہ شاہ ، المعروف اسماعیل صوفی

حضرت اسد اللہ شاہ ، المعروف اسماعیل صوفی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ولیِ کامل ، محقّقِ بے بدل اسد اللہ شاہ نے شاہ عاشق اللہ سے فیض پایا تھا، جس مریض کو اطبا ’’لا علاج‘‘ قرار دیتے تھے ان کے پاس لایا جاتا تھا وہ تن درست ہو جاتا تھا، آپ کامزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃالطاہرین، ص ۶۹)  (تذکرہِ اولیاءِ سندھ)...

حضرت ابوالبقاء بکھری میر

حضرت ابوالبقاء  بکھری میر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔۔ ۹۴۷ھ           سداب بکھر میں عظیم المرتبت  صوفی گذرے ہیں۔ نصیر الدین ہمایوں  بادشاہ جب سندھ میں آیا تو بکھرکے باہر خیمہ زن ہوا۔  بزرگانِ دین سے باتیں کرنا ان کا خاص مشغلہ تھا ۔ چناں چہ وہ میر ابو البقاء کی جھونپڑی میں  عقیدت مندانہ طور پر حاضر ہوا ۔ کافی دیر تک فقیرانہ انداز کی صحبت رہی، کسی جاسوس نے اس ملاقات کا ذکر شاہ حسی...

حضرت احمد بغدادی

حضرت احمد بغدادی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           احمد بغدادی صاحبِ معرفت بزرگ تھے۔ حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے حکم کی تعمیل میں سرزمینِ سندھ کی طرف تشریف لائے۔ آپ کے ہم راہ  چالیس خدّام تھے، جن میں ہر ایک  صاحبِ حال  و باکمال تھا، چلتے وقت بغداد کے دجلہ سے پانی کا ایک کوزہ بھرا تھا اس کو آپ نے اور آپ کے تمام  رفقا  نے تمام سفر میں پینے اور کھانے نیز  دیگر ضرور...

حضرت احمد درویش

حضرت احمد درویش رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ف۔۔۔ ۹۳۴ھ ۱۵۲۷ م           احمد بن مخدوم اسحاق ہالہ کندی ضلع حیدر آباد سندھ کے صاحبِ مقامات  اور بلند مرتبت بزرگ تھے، زہد و تقویٰ  اور شرافت و نجابت میں یکتائے روزگار  تھے، گوشہ  نشین اور عزلت پسند تھے، صاحبِ حال اور صاحبِ کشف تھے۔ کبھی کبھی محفلِ سماع میں بھی شریک ہوتے اور وجد وجذب کی کیفیات آپ پر طاری ہوجاتی تھیں۔     &nbsp...